counter easy hit

محکمہ صحت ضلع گجرات کےمحمد ندیم کی خدمات لائق صد تحسین ہیں

Gujarat district health services Nadeem

Gujarat district health services Nadeem

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )محکمہ صحت ضلع گجرات کے میڈیسن سٹور کے انچارج محمد ندیم کی خدمات لائق صد تحسین ہیں انھوں نے جب سے چارج سنبھالا ہے تمام ہسپتالوں کو ادویات کی فراہمی بروقت ہورہی ہیں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر عابد غوری کی قیادت میں میڈیسن سٹور کے انچارج محمد ندیم ہسپتالوں کو وافر او ر بروقت ادوایات فراہم کررہے ہیں محکمہ صحت کے ملازمین نے DHOگجرات ڈاکٹر عابد غوری اور سٹور انچارج محمد ندیم کو ذبردست الفاظ میں خراج تحسین کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کم وہ یونہی خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور لوگوں کو بہترین ادویات کی فراہمی کے لئے اقدامات کرتے رہیں رہیں گے