By Yesurdu on January 3, 2016 سری لنکا کا3روزہ دورہ کرینگے, نواز شریف کل سے اہم ترین

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے ساتھ وقت گزرنے کے ساتھ تعلقات مضبوط ہورہے ہیں اسی وجہ سے وزیراعظم نواز شریف پیر سے سری لنکا کا تین روزہ دورہ کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف کو سری لنکا کے صدرنے دورے کی دعوت […]
By Yesurdu on January 3, 2016 ایسی بات نہیں چاہتے, جس سے وفاق کو نقصان ہو اہم ترین

ایسی بات نہیں چاہتے جس سے وفاق کو نقصان ہو، مولا بخش چانڈیوحیدرآباد…..مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں امن کے لئے آئین کے مطابق بات ہوگی، ہم ایسی کوئی بات نہیں کرنا چاہتے جس سے وفاقی کو کوئی نقصان ہو۔صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے حیدر آباد میں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 عامرکودیگرکھلاڑیوں, کےساتھ بناکررکھنا ہوگی کھیل

کراچی……پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ محمد عامرکی معافی قبول کرنے کےلیے عوام کا دباؤ بھی تھا،عامرکوٹیم کےدیگرکھلاڑیوں کےساتھ بناکررکھنا ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہیاسر شاہ کو کرکٹ بورڈ سپورٹ کرے گا،کوشش ہو گی یاسر شاہ کواگرسزا ہو بھی توکم […]
By Yesurdu on January 3, 2016 خود برف ہٹادی, شائقین نے اسٹیڈیم سے کھیل

نیویارک…..نیویارک کے شہر بفیلو میں شدید برف باری بھی کھیل میں رکاوٹ نہ بن سکی،مداح اسٹیڈیم سے برف صاف کرنے خود میدان میں آ گئے۔نیویارک کے شہر بفیلو میں گزشتہ روز شدید برف باری ہونے سے فٹ بال اسٹیڈیم میں برف جمع ہوگئی ، کھیل میں رکاوٹ ڈالنے والی برف کو ہٹانے کیلئے فٹ بال […]
By Yesurdu on January 3, 2016 فغانستان اور زمبابوے کل, مدمقابل ہوں گے کھیل

شارجہ…… افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل کل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچوں کی سیریز میں افغانستان کو 2-1 کی برتری حاصل ہے، افغان ٹیم نے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی جبکہ تیسرا میچ زمبابوے نے 117 رنز سے اپنے نام […]
By Yesurdu on January 3, 2016 آسٹریلیا تک سفر, طیارے میں تنہا انگلینڈ سے دلچسپ اور عجیب

لندن…..برطانوی خاتون ہوا باز کا دنیا کی پہلی سولو فلائٹ خاتون ہوا باز کو خراج تحسین،تنہا طیارے میں انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کا سفر کیا۔سفر کے دوران 23 ملکوں کو دیکھا۔برطانوی مہم جو خاتون ٹریسی نے انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کے سفر کا آغاز اکتوبر میں شروع کیااور تنہا طیارے میں پرواز کرتے ہوئے 23 […]
By Yesurdu on January 3, 2016 ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں, کے نقصان پر 207 رنز بنا لئے کھیل

سڈنی …… آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنا لئے، کریگ براتھویٹ نے 85 رنز کی اننگز کھیلی۔ دنیش رامدین 23 اور کارلوس براتھویٹ 35 رنز کے ساتھ وکٹ پر […]
By Yesurdu on January 3, 2016 رونمائی آج ہوگی, قلندرز کے لوگو کی تقریب کھیل

۔ پاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں شرکت کریں گیلاہور قلندر ٹیم میں ٹی20 کرکٹ شہنشاہ کرس گیل، پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، ڈیوائن براوو، کیون کوپر اور آل رائونڈر عبدالرزاق شامل ہیں۔ ایونٹ کا آغاز 4فرووری سے ہوگا۔ 5فروری کو لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔ لاہور قلندر کے لوگو […]
By Yesurdu on January 3, 2016 بھارت کیساتھ ہر قسم کے تعاون کے پابند ہیں، امریکہ بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن …….. امریکہ نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کو نفرت انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کا پابند ہے، تمام ممالک سے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنا ہوگا۔ امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان جان کربی نے ایک […]
By Yesurdu on January 3, 2016 میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10فوجی ہلاک, پٹھان کوٹ حملے بین الاقوامی خبریں

نئی دلی…..بھارت کے پٹھان کوٹ ائربیس حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ کلیئرنس آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، آپریشن کے دوران دھماکے اورفائرنگ سے 4بھارتی اہلکار زخمی ہوئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پٹھان کوٹ ایئربیس میں سرچ آپریشن جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج صبح 9بج […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سعودی عرب کا ایرانی, سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم بین الاقوامی خبریں

ریاض…….تہران میں سعودی سفارتخانےپرمظاہروں کے بعد سعودی حکام نے ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔سعودی حکام نے کہا ہے کہ ایرانی سفیر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑدیں۔ اسکالر شیخ نمر کی سزا ئے موت کے بعد ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں ۔سعودی عرب میں اسکالر شیخ نمر […]
By Yesurdu on January 3, 2016 فورسز کے قافلے کے, قریب دھماکا،3 اہلکار زخمی پشاور

پشاور……پشاور میں ٹول پلازہ کےقریب سیکیورٹی فورسزکے قافلے کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔دھماکے سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔تفصیلات کے مطابق ٹول پلازہ پر سڑک کنارے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا اور اس میں سوار 3 […]
By Yesurdu on January 3, 2016 9ہزارگاڑیوں کیخلاف, کارروائی کی گئی مقامی خبریں

کوئٹہ……..ایس ایس پی ٹریفک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال خصوصی مہم میں 9ہزار500غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کےخلاف کارروائی کی۔ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ حامد شکیل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چالان کی مد میں 3کروڑ 30لاکھ 33ہزار 700 روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔حامد شکیل نے مزید کہا کہ 2015ء میں ٹریفک قوانین کی خلاف […]
By Yesurdu on January 3, 2016 امریکا نہ جاسکا, غریب پاکستانی مقامی خبریں

فیصل آباد……..فیصل آباد میں فلموں کے پوسٹر پینٹ کرنے والے آرٹسٹ کی پینٹنگ نے امریکا کی ایک عالمی نمائش میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ دعوت کے باوجود ہوائی سفر کے لیے رقم نہ ہونے کے باعث آرٹسٹ انعام وصول کرنے امریکا نہیں جا سکا۔وقت کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری پر زوال کے سبب فلموں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سلنڈر دھماکےسے, میاں بیوی اور بچی جاں بحق مقامی خبریں

شانگلہ…..شانگلہ کی تحصیل الپوری کے ایک گھر میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں میاں بیوی اور بچی جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق تحصیل الپوری کے علاقہ لیونی میں سید مجیب نامی شخص کے گھر میں گیس سینڈر میں لیکج کے باعث دھماکا ہوگیا جس سے کمرے میں سوئے ہوئے سید مجیب شاہ، اس کی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 اصلاحات پر عمل پیرا ہیں, تعلیمی شعبے میں انقلابی لاہور

لاہور…….پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کےبچوں کوزیورِتعلیم سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہےجبکہ پنجاب حکومت تعلیمی شعبےمیں انقلابی اصلاحات کےجامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف نےان خیالات کا اظہار معروف گلوکار اور زندگی ٹرسٹ کے بانی شہزاد رائے سے گفتگو کرتےہوئےکہی۔ان کاکہناتھاکہ دانش اسکولوں میں انتہائی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 بالی وڈ لیجنڈ آشا, پاریکھ کا راز کھول دیا شوبز

ممبئی……..بھارتیہ جنتا پارٹی کےرہنما نے بالی وڈ لیجنڈ آشا پاریکھ کا بھید کھول دیا۔ایک تقریب میں وزیر ٹرانسپورٹ نتین گڈکری نے الزام لگایا کہ آشا پاریکھ پدما بھوش ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی ہیں ،اس مقصد کے لئے وہ خود چل کر ان کے گھر آئیں ۔وزیر ٹرانسپورٹ نے انکشاف کیا کہ اس وقت اپارٹمنٹ کی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 جلانے کا انوکھا انداز, روسی مزدور وںکاسگریٹ دلچسپ اور عجیب

ماسکو……یوں تو سگریٹ جلانے کے لئے عموماً ماچس یا لائٹر کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن روس میں مزدوروں نے تو کچھ انوکھا ہی کر دکھایا۔روس میں تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں نے سگریٹ جلانے کے لئے کرین کا ایسے حیرت انگیز طریقے سے استعمال کیا کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔اوپر […]
By Yesurdu on January 3, 2016 شارجہ اور دبئی میں, وقفے وقفے سے تیز بارش بین الاقوامی خبریں

دبئی……….شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔جبکہ ابوظہبی کے بھی کئی علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے داخل ہونے والی سرد ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا ہے،بارش کا سلسلہ کل صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے Post Views – […]
By Yesurdu on January 3, 2016 نیند کی گولیوں, کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کا سبب صحت و تندرستی

تائی پے …… نیند کی گولیوں کے استعمال کے یوں تو بہت سے نقصانات سامنے آتے رہتے ہیں مگر اب تو ماہرین نے اسے دل کے مہلک امراض کا سبب بھی قرار دے دیا ہے۔تائیوان میں ہونے ایک تحقیق کے مطابق نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کے امکانات کئی گنا بڑھا دیتا […]
By Yesurdu on January 3, 2016 شیخوپورہ انٹرچینج تک شدید دھند, لاہورسے لاہور

لاہور……لاہورکےمختلف علاقوں میں شدیددھند ہونے کی وجہ سے لاہور سے شیخوپورہ انٹر چینج پر حد نگاہ صفر رہ گئی ہے،موٹر وے پولیس نے انٹر چینج ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہوجانے پر موٹر وے پولیس نے شہریوں سے غیر ضروری سفر گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔موٹروے ذرائع کے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 :ٹریفک حادثہ, پنڈی بھٹیاںمیں مقامی خبریں

پنڈی بھٹیاں…….. پنڈی بھٹیاں میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر وے پر سیال موڑکےقریب ٹرک اورکارمیں زوردار تصادم ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت5 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچادیا گیا۔ Post Views – […]
By Yesurdu on January 3, 2016 بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد, کرم ایجنسی :گاڑی سے مقامی خبریں

کرم ایجنسی…..کرم ایجنسی کے علاقے لدھا میں پولیٹیکل حکام اور سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ لیا ہے ۔کارروائی میں 2 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ لدھا میں ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے ایک […]
By Yesurdu on January 3, 2016 میں دھماکے, پٹھان کوٹ ایئر بیس اہم ترین

نئی دلی……پٹھان کوٹ کی ایئر بیس کے اندر دوبارہ فائرنگ کی اطلاع ملی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر بیس کے اندر دھماکا بھی سنا گیا ہے۔بھارتی کمانڈوز کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک دہشت گرد کی اب بھی ایئر بیس کے اندر موجودگی کی اطلاع ہے۔ادھر نئی دلی […]