counter easy hit

فیصل آبادمیں مسافر بس الٹنےسے 17 مسافر زخمی

فیصل آبادمیں مسافر بس الٹنےسے 17 مسافر زخمی

فیصل آباد……..فیصل آبادمیں مسافر بس الٹنے کے نتیجہ میں 17 مسافر زخمی ہوگئے ، 6 شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ریسکیو کے مطابق فیصل آباد سے مسافر بس لیہ جارہی تھی کہ جھنگ روڈ پر ائیر پورٹ سٹاپ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ۔ […]

پریٹی زنٹا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار

پریٹی زنٹا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار

ممبئی ……..بالی ووڈکی ڈمپل گرل پریٹی زنٹا ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔پریٹی ان دنوں شکاگو میں ہیں، جہاں ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ وہ کچھ فلمی اسکرپٹس پر بھی کام کر رہی ہیں تاکہ ایک بار پھر سے سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوسکیں Post Views […]

پشاور:ٹرک پر بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور:ٹرک پر بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور…….موٹروے ٹول پلازہ پشاور کے قریب سیکیورٹی فورسز کےٹرک پر بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی پشاور میں درج کرلیاگیا ہے۔ مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کےخلاف درج کیاگیا۔ موٹروے ٹول پلازہ پشاور کے قریب گذشتہ روز تربیلہ سے پشاور آنے والے سیکیورٹی فورسز کے ٹرک کو بم سے نشانہ بنایاگیا تھا جس کے نتیجے […]

لواری ٹاپ پر برفباری ، چترال پشاورروڈ ٹریفک کیلئے بند

لواری ٹاپ پر برفباری ، چترال پشاورروڈ ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد …..ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری ہے ،، برفباری سے چترال پشاور روڈ ٹریفک کےلیے بندہوگیا ، ضلع غذر کے بالائی علاقوں کے زمینی رابطے بھی منقطع ہو گئے ۔چترال میں لواری ٹاپ اور پہاڑی علاقوں میں رات سے برفباری جاری ہے ، جس کے باعث چترال پشاور روڈ ٹریفک کےلیے بند […]

جلیبی سرما میں شوق سے کھائی جاتی ہے

جلیبی سرما میں شوق سے کھائی جاتی ہے

سرگودھا…….جلیبی کا شمار ان مٹھائیوں میں ہوتا ہے جسے موسم سرما میں خاص طور پرشوق سے کھایا جاتا ہے۔ سرگودھا میں موسم سرما کی آمد کےساتھ ہی جلیبی کا سیزن بھی شروع ہو جاتا ہے اورمٹھائی کی دکانوں کےعلاوہ گرما گرم جلیبی کی فروخت کے لیےعارضی دکانیں بھی قائم ہوجاتی ہیں،بچے ہوں یا بڑے ، […]

ٹھٹھہ: گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں

ٹھٹھہ: گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں

ٹھٹھہ…….گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں، نہرمیں نہانے والےنوجوانوں نے ڈولفن کو ڈنڈے مارمارکرزخمی کردیا۔ذرائع کے مطابق مقامی افرادنے ایک گھنٹے بعد ڈولفن کو زخمی حالت میں نہر میں چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ کے قریب بھی ڈولفن دیکھی گئیں تھیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

امریکی باکس آفس پر اسٹار وارزدی فورس اویکنز کا راج برقرار

امریکی باکس آفس پر اسٹار وارزدی فورس اویکنز کا راج برقرار

لاس اینجلس …..امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز دی فورس اویکنز کا راج مسلسل تیسرے ہفتے بھی برقرار ہے، اگلے ہفتے یہ فلم امریکی باکس آفس کی کمائی کے لحاظ سے کامیاب ترین فلم بننے جارہی ہے۔امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز دی فورس اویکنز کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار رہا۔ یکم سے 3 […]

موسیقار آر ڈی برمن کی 21ویں برسی

موسیقار آر ڈی برمن کی 21ویں برسی

کراچی ……فن موسیقی کو 60سے 90 کی دہائیوں تک عروج بخشنے والی دھنوں کے خالق آر ڈی برمن کی آج 21ویں برسی منائی جا رہی ہے،انہوں نے 3سو سے زائد فلموں کی موسیقی تخلیق کی ۔آر ڈی برمن 60 اور 70 کی دہائیوں میں موسیقی کے دلکش فن کو اس کی انتہاؤں پر لے گئے […]

پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب

پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب

کیلی فورنیا…….امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجی پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی رنگا رنگ تقریب، ہالی ووڈ اداکارجانی ڈیپ اور اداکارہ کیٹ بلانچٹ نے اچیومنٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔ پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی سالانہ تقریب کیلی فورنیا میں ہوئی،جہاں دلکش ملبوسات میں ستاروں کی کہکشاں جمع ہوئی اور تقریب کو چار […]

سڈنی ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز کے آسٹریلیا کیخلاف 6وکٹ پر 220رنز

سڈنی ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز کے آسٹریلیا کیخلاف 6وکٹ پر 220رنز

سڈنی……….آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں جاری ہے ۔ آج میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز207رنز 6وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ شروع کی ،توبارش کی وجہ سے صرف 4اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔بارش لنچ بریک […]

لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب رونمائی

لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب رونمائی

لاہور……. پاکستان سپر لیگ کی ٹیم جیو لاہور قلندرز کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی۔ رنگا رنگ تقریب میں شوبز شخصیات، کرکٹرز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پاکستان سپر لیگ کی ٹیم جیو لاہور قلندرز کے لوگو کی رونمائی ہوئی لاہور کے مقامی کلب میں، تقریب کا آغاز ہوا تلاوت کلام پاک […]

بھارت: منی پور میں 6اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ

بھارت: منی پور میں 6اعشاریہ 8شدت کا زلزلہ

نئی دہلی ……بھارتی ریاست منی پور میں آج صبح تقریبا ً5بجے 6اعشاریہ8شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آنیوالے زلزلے کا مرکز امپھال تھا جس کی گہرائی 57کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔تاحال بھارتی ریاست میں آنیوالے زلزلے سے ہونے والے نقصان کی کوئی اطلاع […]

بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

بھوپال…….بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی، مسافر خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے ملزم ٹیکسی ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی شہر بھوپال میں مبینہ طور پر ایک ٹیکسی ڈرائیور نے دو بچوں کی ماں کو جنسی زیادتی کانشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کی ماں کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں […]

مصر نے3 سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کر دیا

مصر نے3 سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کر دیا

تل ابیب…….. مصر نے3 سال کے وقفے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے۔اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئے مصری سفیر ہازم ہیرات جمعے کے دن ہی تل ابیب پہنچ گئے تھے۔واضح رہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں کارروائی پر […]

سعودی عرب کا ایران سےسفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا ایران سےسفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ریاض ……سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو 48گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو سعودی عرب کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے […]

فلسطینیوں پر حملے میں ملوث دواسرائیلیوں کے خلاف فردجرم عائد

فلسطینیوں پر حملے میں ملوث دواسرائیلیوں کے خلاف فردجرم عائد

تل ابیب ……..اسرائیلی استغاثہ نے فلسطینیوں کے گھروں پر مسلح حملے کے الزام میں دو شدت پسند صہیونیوں کے خلاف قتل کا فرد جرم دائر کر دیا ہے۔ان پر گزشتہ سال 31جولائی کو مقبوضہ مغربی کنارہ میں فلسطینیوںکے گھروں کو نذر آتش کرنے کا الزام ہے جس میں ایک فلسطینی خاندان کے تین افراد شہید […]

نسیان میں مبتلا افراد سے رابطے میں رہنا چاہئے، ماہرین

نسیان میں مبتلا افراد سے رابطے میں رہنا چاہئے، ماہرین

کراچی…….نسیان یا بھولنے والی بیماری میں مبتلا بزرگوں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ ایسے افراد سے ملتے رہیے ، کیوں کہ پیار اور سماجی تعلقات ان میں نسیان کا مرض بڑھنے سے روکتے ہیں۔نسیان میں مبتلا بزرگوں کے حوالے سے الزائمر کے لیے کام کرنے والی برطانوی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ ایسے […]

جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کا سرطان سے تعلق نہیں،سائنسدان

جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کا سرطان سے تعلق نہیں،سائنسدان

واشنگٹن……… طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ (بے ترتیبی) کی وجہ سے سرطان لاحق ہونےمیں کوئی خاص تعلق نہیں ۔یہ انکشاف ایک نئی مطالعاتی رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں ماحولیاتی عوامل کے خطرات اور سرطان ہونے کے اندیشے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش کی […]

سعودی عرب کو انتقام الہی کا سامنا کرنا پڑے گا: آیت اللہ خامنہ ای

سعودی عرب کو انتقام الہی کا سامنا کرنا پڑے گا: آیت اللہ خامنہ ای

ریاض میں سعودی شعیہ عالم شیخ نمر النمر کی سزائے موت کے بعد سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تیزی سے خراب ہو رہے ہیںتہران (یس اُردو) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم کو موت کی سزا دیے جانے پر سعودی عرب کوانتقام الہی کا […]

اداکارہ میرا کی پانڈے کا بچہ گود لینے کی خواہشمند

اداکارہ میرا کی پانڈے کا بچہ گود لینے کی خواہشمند

اداکارہ میرا نے پانڈے کا بچہ گود میں لینے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست دیدی ہے۔لاہور: (یس اُردو) اداکارہ میرا نے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست دی ہے جس میں انہوں نے پانڈے کا چھوٹا سا بچہ گود لینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پانڈے […]

بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کو عمر قید کی سزا

بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کو عمر قید کی سزا

امریکا میں بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کوعمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں عدالت کی جانب سے ایک عورت کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 37 سالہ عورت پر الزام ہے کہ اس نے اپنے 32 سالہ بوائے فرینڈ کو اپنی بیٹی جس کی عمر 12 […]

مولا بخش چانڈیو مولا جٹ کا خطاب ملنے پر مسرور

مولا بخش چانڈیو مولا جٹ کا خطاب ملنے پر مسرور

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو مولا جٹ کا نام ملنے پر خوش ہو گئے، کہتے ہیں کسی نے سلطان راہی سے ملایا تو کسی نے مصطفیٰ قریشی سے، کسی بھی طریقے سے کیا لیکن تذکرہ تو کیا۔حیدر آباد: (یس اُردو) فلمی مولا جٹ کے بعد سیاسی مولا جٹ یعنی مولا بخش چانڈیو کی ان […]

گوجرانوالہ: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا، پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ جاری

گوجرانوالہ: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا، پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ جاری

گوجرانوالہ کے تھانہ کھیالی کے علاقہ فیصل کالونی میں چار ڈاکو ایک مکان میں گھس گئے۔ پولیس نے مکان کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور پولیس لائن سے مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔گوجرانوالہ: (یس اُردو) گوجرانوالہ کی فیصل کالونی کے ایک گھر […]

2 دہشتگرد اب بھی ائیر بیس میں موجود ہیں، بھارتی سیکریٹری داخلہ

2 دہشتگرد اب بھی ائیر بیس میں موجود ہیں، بھارتی سیکریٹری داخلہ

نئی دلی…….بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ میں آپریشن اب بھی جاری ہے، مقابلے میں چھ حملہ آور مارےگئے، دو دہشت گرد ابھی پٹھان کوٹ ائیر بیس میں موجود ہیں۔ بھارتی سیکریٹری داخلہ کے مطابق پٹھان کوٹ ایئربیس میں چھپے ہوئے دونوں دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، آج […]