counter easy hit

چوہدری

چوہدری محسن وڑائچ اور چوہدری کاشف کی راجہ شیراز کے اعزاز میں الوداعی پارٹی

چوہدری محسن وڑائچ اور چوہدری کاشف کی راجہ شیراز کے اعزاز میں الوداعی پارٹی

اٹلی ( شیخ بابر سے) چوہدری محسن وڑائچ اور چوہدری کاشف نے راجہ شیراز کے پاکستان جانے کی خوشی میں گزشتہ روز ایک پرتکلف لنچ کا اہتمام کیا۔ جس میں چوہدری مدثر ، اصغر کلیر ، ملک وحید رضا، رانا شعبان، محمد داوئود، اور محمد حفیظ نے خصوصی شرکت کی، دعوت کے فورا بعد راجہ […]

چوہدری بشیر اور دیگر کا تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار افسوس

چوہدری بشیر اور دیگر کا تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار افسوس

وٹفورڈ برطانیہ (پ ر) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کے سرپرست اعلی چوہدری بشیر، صدر راجا ذوالکفل نوابی، وائس چیئر مین شفقت اقبال، جنرل سیکرٹری ظہیر الدین، نائب صدر ریاست بھٹی، چیف آرگنائزر ملک داؤد رحیم و دیگر نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار […]

غازی ممتاز قادری کو سزا ئے موت کا فیصلہ حکمرانوں کے چہروں پر بد نما داغ ہے، چوہدری اویس باور

غازی ممتاز قادری کو سزا ئے موت کا فیصلہ حکمرانوں کے چہروں پر بد نما داغ ہے، چوہدری اویس باور

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کی مجلس عاملہ کے رکن اور سینئر وکیل چوہدری اویس باور نے کہا ہے کہ عشق رسول ﷺ ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ ہے ،غازی ممتاز قادری کو سزا ئے موت کا فیصلہ حکمرانوں کے چہروں پر بد نما داغ ہے ،غازی ممتاز قادری […]

منشی اسحاق ڈار کی مالی پالیسیوں کی وجہ سے ملک قرضے کے بوجھ تلے دبا جا رہا ہے،چوہدری ندیم

منشی اسحاق ڈار کی مالی پالیسیوں کی وجہ سے ملک قرضے کے بوجھ تلے دبا جا رہا ہے،چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)اقتدار پر قابض نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے عوام پر مہنگائی، بیروزگاری،بجلی، گیس کی لوڈ شیڈنگ کے عذاب مسلط کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے بنیادی حقوق چھین کر ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدرچوہدری ندیم نے ایک خصوصی […]

حکومتی پالیسیوں کی بدولت عوام قرضوں میں جھکڑی ہوئی ہے، چوہدری سجاد ڈوگہ

حکومتی پالیسیوں کی بدولت عوام قرضوں میں جھکڑی ہوئی ہے، چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)حکومتی پالیسیوں کی بدولت عوام قرضوں میں جھکڑی ہوئی ہے،گیس سمیت دیگر بحرانوں کے سبب عوام پہلے ہی نکو نک ہو چکے ہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ […]

کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں،چوہدری ارسلان سندھو

کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں،چوہدری ارسلان سندھو

گجرات (علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنماچوہدری ارسلان سندھو آف کالیکی نے کہا ہے کہ کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں عوام خواب غفلت سے جاگیں اور ایسے لوگوں کو ہر گز اسمبلی میں نہ لائیں جو اپنے ذاتی مفادات […]

لوڈشیڈنگ اور عوام کی پریشانی دونوں بڑھتی جا رہی ہیں،چوہدری منیر وڑائچ

لوڈشیڈنگ اور عوام کی پریشانی دونوں بڑھتی جا رہی ہیں،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)لوڈشیڈنگ اور عوام کی پریشانی دونوں بڑھتی جا رہی ہیں ،بڑے آبی ذخائر اور کالا با غ ڈیم نہ بنائے تو یہ ملک کی بد قسمتی ہو گی، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس صدر چوہدری منیر وڑائچ کے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے […]

پیپلز پارٹی کی لوٹ کھسوٹ سے تنگ عوام چاہتی ہے ن لیگ بھی آئندہ اقتدار میں نہ آئے ،چوہدری منیر وڑائچ

پیپلز پارٹی کی لوٹ کھسوٹ سے تنگ عوام چاہتی ہے ن لیگ بھی آئندہ اقتدار میں نہ آئے ،چوہدری منیر وڑائچ

پیپلز پارٹی کی لوٹ کھسوٹ سے تنگ عوام چاہتی ہے ن لیگ بھی آئندہ اقتدار میں نہ آئے ،چوہدری منیر وڑائچ پیرس (عمیر بیگ) ن لیگ اور ان کے حواری جھوٹ پر مبنی سیاست کررہے ہیں اور ان کو جان لینا چاہیے کہ اخباری بھڑکوں سے کام نہ چلے گا بلکہ عوام عملی کام کرنے […]

ایم این اے کے بغل بچے کائرہ خاندان کیخلاف بیان دینے سے پہلے اپناقددیکھیں،چوہدری مدثرعارف

ایم این اے کے بغل بچے کائرہ خاندان کیخلاف بیان دینے سے پہلے اپناقددیکھیں،چوہدری مدثرعارف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ایم این اے کے بغل بچے کائرہ خاندان کیخلاف بیان دینے سے پہلے اپناقددیکھیں،کائرہ خاندان کیخلاف بیان بازی آسمان پرتھوکنے کے مترادف ہے ،ان خیالات کا اظہارنومنتخب کونسلرچوہدری مدثرعارف سیداگول نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان کا سیاسی قدایک پہاڑکی مانندہے ان کی طرف پھینکاجانے والاپتھران کے قدمیں مزیداضافے کا […]

ن لیگ اور پی پی کا نیب کے خلاف اتحاد ساری دال کالی ہونے کا ثبوت دے رہاہے،چوہدری محمد ارشد

ن لیگ اور پی پی کا نیب کے خلاف اتحاد ساری دال کالی ہونے کا ثبوت دے رہاہے،چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ن لیگ اور پی پی کا نیب کے خلاف اتحاد ساری دال کالی ہونے کا ثبوت دے رہاہے،کرپٹ مافیا کے منفی کارناموں کی وجہ سے عوام کی قوت برداشت جواب دے چکی ہے ،نیب کو روکنے سے کرپشن چھپ نہیں سکے گی ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما سابق […]

اوور سیز پاکستانیوں کے ساتھ یورپ ہو یا خلیجی ممالک ہوں سبھی امتیازی سلوک برت رہے ہیں،چوہدری احسان ڈوگہ

اوور سیز پاکستانیوں کے ساتھ یورپ ہو یا خلیجی ممالک ہوں سبھی امتیازی سلوک برت رہے ہیں،چوہدری احسان ڈوگہ

لالہ موسی (مہر ظفر اقبال ظفر)اوور سیز پاکستانیوں کے ساتھ یورپ ہو یا خلیجی ممالک ہوں سبھی امتیازی سلوک برت رہے ہیں لیکن افسوس کہ ہماری حکومت کو اس بات کا ذرا بھی ادراک نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری احسان ڈوگہ آف رکڈنڈ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلمان […]

پاکستان مسلم لیگ ق آج بھی عوامی مقبولیت کی حامل عوامی و سیاسی قوت ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

پاکستان مسلم لیگ ق آج بھی عوامی مقبولیت کی حامل عوامی و سیاسی قوت ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(عمیر بیگ)عوام کو آج بھی چوہدری برادران کی قیادت پر اعتماد ہے،جبکہ چوہدری برادران نے گزشتہ دور حکومت میں صوبہ پنجاب میں شاندار اور یادگار ترقی ہوئی اور عوام کو ریکارڈ خوشحالی ملی،اقتدار کے تین سال گزارنے کے باوجود بھی موجودہ حکمران اتنی مقبولیت حاصل نہیں کرسکے جتنی ق لیگ کو حاصل ہوئی، ان خیالات […]

یوم کشمیر کانفرنس میں چوہدری خالد اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

یوم کشمیر کانفرنس میں چوہدری خالد اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی ہر دل عزیز شخصیت چوہدری خالد سرن کا تحریک ساز یوم کشمیر کانفرنس میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

یوم کشمیر کانفرنس میں راجا شیراز احمد چوہدری سکندر گوندل شاندار استقبال کرتے ہوئے

یوم کشمیر کانفرنس میں راجا شیراز احمد چوہدری سکندر گوندل شاندار استقبال کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) یوم کشمیر کانفرنس میں راجا شیراز احمد چوہدری سکندر گوندل شاندار استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

یوم کشمیر کانفرنس میں مصطفے پاسوال اور دیگر محمان سٹیج پر بیٹھے ہوئے

یوم کشمیر کانفرنس میں مصطفے پاسوال اور دیگر محمان سٹیج پر بیٹھے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) یوم کشمیر کانفرنس میں مصطفے پاسوال اور دیگر محمان سٹیج پر بیٹھے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

راجا عبدل غفار کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

راجا عبدل غفار کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) یوم کشمیر کانفرنس میں راجا عبدل غفار کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

کمر ریاض خان اور صدر تحریک کشمیر یورپ محمان خصوصی محمد غالب سٹیج پر بیٹھے ہوئے

کمر ریاض خان اور صدر تحریک کشمیر یورپ محمان خصوصی محمد غالب سٹیج پر بیٹھے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) یوم کشمیر کانفرنس میں عمران عقیقہ ، کمر ریاض خان اور صدر تحریک کشمیر یورپ محمان خصوصی محمد غالب سٹیج پر بیٹھے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

چوہدری جاوید ٹنڈا چوہدری طنویر احمد اور سردار تحریک کشمیر یورپ محمد غالب سے ملتے ہوئے

چوہدری جاوید ٹنڈا چوہدری طنویر احمد اور سردار تحریک کشمیر یورپ محمد غالب سے ملتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) یوم کشمیر کانفرنس میں چوہدری جاوید ٹنڈا چوہدری طنویر احمد اور سردار تحریک کشمیر یورپ محمد غالب سے ملتے ہوئے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

چوہدری جعفر اقبال علاقائی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،کامران الہٰی بٹ

چوہدری جعفر اقبال علاقائی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،کامران الہٰی بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )چیئر مین زکوۃ کمیٹی گنجہ کامران الہٰی بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106پارلیمانی سیکرٹری وفاع چوہدری جعفر اقبال علاقائی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں انہوں نے خود کو خدمت کیلئے وقف کررکھا ہے اور تعلیم اور صحت کے شعبوں […]

تحریک انصاف ملک گیر واحد سیاسی جماعت ہے,چوہدری محمد الیاس

تحریک انصاف ملک گیر واحد سیاسی جماعت ہے,چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر( خصوصی)پارٹی رہنماء و کارکنان تحریک انصاف ممبرسازی مہم کو تیز کر دیں انشاء اللہ ملک بھر کی طرح ضلع گجرات اور حلقہ این اے107بھر میں گھر گھر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرائے گا ان خیالات کا اظہارممبر CECتحریک انصاف و آرگنائزر حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں اور کارکنان […]

کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں,چوہدری بابرنوازجاگل

کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں,چوہدری بابرنوازجاگل

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) نومنتخب کونسلرچوہدری بابرنوازجاگل نے کہاکہ کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں،حلقہ این اے 106،پی پی 112حتیٰ کہ تحصیل کھاریاں میں جتنے ترقیاتی کام کائرہ خاندان نے کرائے ہیں اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان عوامی خدمت کی ایک موثرتحریک کانام ہے ، حلقہ این اے […]

سعودی عرب اور ایران کے درمیان حساس نوعیت کی کشیدگی ہے,چوہدری محمد ارشد

سعودی عرب اور ایران کے درمیان حساس نوعیت کی کشیدگی ہے,چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب اور ایران کے درمیان حساس نوعیت کی کشیدگی ہے پاکستان سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اسلام دشمن طاقتیں اسلامی ممالک میں دراڑیں ڈالنے کے لیے منفی ہتھکنڈے استعمال […]

یونین کونسل دیونہ کو مثالی اور مسائل فری بنانامیری اولین ترجیح ہے,چوہدری شہزاداقبال دیونہ

یونین کونسل دیونہ کو مثالی اور مسائل فری بنانامیری اولین ترجیح ہے,چوہدری شہزاداقبال دیونہ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)چیئرمین چوہدری شہزاداقبال دیونہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ یونین کونسل دیونہ کو مثالی اور مسائل فری بنانامیری اولین ترجیح ہے ،عوام کے مسائل ان کی دہلیزپرحل کرکے ان کو بھرپورریلیف فراہم کرناچاہتاہوں ،میری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ فنڈزمنظورکراکے یونین کونسل دیونہ کو ضلع گجرات کی مثالی یونین کونسل […]

ہمیشہ امن و محبت کی سیاست کی ہے,چوہدری ثقلین مختار

ہمیشہ امن و محبت کی سیاست کی ہے,چوہدری ثقلین مختار

سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)فاروق شہید خاندان نے ہمیشہ امن و محبت کی سیاست کی ہے لیکن سماج دشمن عناصراور ترقی میں رکاوٹ بننے والوں کی ہمیشہ مخالفت کی ہے،چوہدری ثقلین مختار ، تفصیل کے مطابق مرکزی رہنما فاروق شہید گروپ چوہدری ثقلین مختار نے اپنے عزیز بھائی یونین کو نسل کریالہ کے کامیاب امیدوار چےئر […]