counter easy hit

رانا ارشاد احمد اور غلام احمد کی زیر نگرانی شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے

Rana Irshad Ahmad and serving

Rana Irshad Ahmad and serving

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )محکمہ صحت گجرات کا اکاونٹ برانچ رانا ارشاد احمد اور غلام احمد کی زیر نگرانی شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے آج کل ان کا دفتر منیٹریٹی ہسپتال گجرات فوراہ چوک کے ساتھ پرانی جگہ پر شفٹ ہو چکا ہے محکمہ صحت کے ضلع بھر کے ملازمین سمیت ہسپتالوں کے بلز وغیرہ کے حوالے سے بروقت اقدامات ہورہے ہیں محکمہ صحت کے اہلکاروں نے ڈسسٹرکٹ ہیلتھ ، آفسیر گجرات ڈاکٹر عابد غوری کو خراج تحسین پیش کیا ہے انکی قیادت میں ہسپتالوں کے مسائل کم ہوئے ہیں اور ملازمین کو تنخواہیں اور بلز وغیرہ بروقت مل رہے ہیں رانا ارشاد احمد ، غلام احمد اپنے فرائض ذمہ داری اور فرض شناسی کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں اور محکمہ صحت گجرات کی نیک نامی میں اضافہ کررہے ہیں