سانحہ صفوراکامرکزی ملزم عمرکاٹھیوگرفتار
کراچی…….سانحہ صفوراکےملزم سعد عزیزکی نشاندہی پرپولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی میں سانحہ صفوراکے مرکزی ملزم عمرکاٹھیوکو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر کاٹھیو نے 2011 ءمیں سندھ میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک قائم کیا تھا۔گرفتار دہشت گرد کا کام القاعدہ کےدہشت گردوں کوسہولت فراہم کرناتھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نےالقاعدہ سےداعش […]








