counter easy hit

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،چوہدری عمران گجر

Chaudhry Imran Gujjar

Chaudhry Imran Gujjar

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران گجرنے کہاہے کہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے، انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو ’’غازی ملک ممتازقادری ڈے ‘‘ پرہونے والی چوتھی سالانہ کانفرنس میں بھرپورشرکت کرے گا،انہوں نے کہاکہ ہم امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی کی قیادت میں ناموس رسالت اور عقید ہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے میدان عمل میں موجودہیں ۔