By Yesurdu on January 5, 2016 ایڈز کے 94ہزار مریض، علاج کیلئے 20سینٹرز صحت و تندرستی

اسلام آباد……سینٹ کمیٹی کو بتایاگیاکہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 94ہزار ہے جبکہ ہرسال تپ دق کےمریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ بڑھ رہی ہے۔چیئرمین کمیٹی کاکہناہےکہ بچوں کوپولیو کےقطرے نہ پلانےوالےوالدین کےشناختی کارڈز بلاک کردیےجائیں ۔سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی پسماندہ علاقہ جات کا اجلاس عثمان خان کاکڑ کی زیرصدارت ہوا۔ نیشنل ہیلتھ […]
By Yesurdu on January 5, 2016 سگریٹ نوشی, میں اضافہ صحت و تندرستی

بیجنگ……چین میں گذشتہ5 سالوں کے دوران سگریٹ پینے والوںکی تعداد میں ایک کروڑ 50 لاکھ اضافہ ہو ا تاہم اس کے باوجودسگریٹ نوشی کے دھوئیں سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سگریٹ نوشی کے دھوئیں سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں2010 کی شرح34.6 فی صد کے مقابلہ […]
By Yesurdu on January 5, 2016 4بچوں کی پیدائش, خاتون کے ہاں بیک وقت صحت و تندرستی

پشاور……پشاور کے ایک اسپتال میں ایک خاتون نےبیک وقت چار بچوں کو جنم دیاہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مذکورہ خاتون نے 3 بیٹوں اور ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔اسپتال انتظامیہ نے مزید بتایا کہ 1بچہ دم توڑ گیا، باقی کو انکیوبیٹر میں رکھا گیاہے، صوابی سے تعلق رکھنی والے خاتون کی حالت خطرے سے باہرہے۔ […]
By Yesurdu on January 4, 2016 غزل، شاعری

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80
By Yesurdu on January 4, 2016 حضرت شیخ فرید ،الدین عطار کالم

فرید الدین عطار1145-46ء میں ایران کے شہر نیشابور میں پیدا ہوئے اور 1221ء میں وفات پائی۔ آپ کا اصل نام ابوحمید ابن ابوبکر ابراہیم تھا مگر وہ اپنے قلمی نام فرید الدین اور شیخ فرید الدین عطار سے زیادہ مشہور ہیں۔ عطار کا لفظی مطلب ‘‘ادویات کے ماہر‘‘ کا ہے جو آپ کا پیشہ تھا۔ […]
By Yesurdu on January 4, 2016 سکھوں پر مقدمہ کے ،خلاف احتجاجی مظاہرہ لاہور

لاہور……..ننکانہ صاحب میں گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سابق سربراہ سمیت دیگر سکھوں کیخلاف مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف لاہور میں سکھ برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا ، سکھ مظاہرین متروکا وقف املاک بورڈ کے حکام کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔لاہور کے جی پی او چوک میں احتجاج کرنے والے سکھوں کا کہنا تھا […]
By Yesurdu on January 4, 2016 وزیراعظم شاید اپنی غلطیوں، کےباعث معیاد پوری نہ رکیں اہم ترین

لاہور…..پیپلز پارٹی کےرہ نما سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کاکہناہےکہ جنرل راحیل شریف نےیقیناً بہت اچھا کام کیاہے،مگر ہم کسی کی بھی مدت ملازمت میں توسیع کےحق میں نہیں ۔سندھ میں وفاق زیادتی کر رہا ہے،پاکستان اور بھارت کو مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہئے۔لاہورہائیکورٹ کےاحاطےمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےاعتزاز احسن کاکہناتھاکہ آرمی چیف کو مدت ملازمت […]
By Yesurdu on January 4, 2016 سعودی عرب اور ایران ،سفارتی تعلقات بحال کریں :امریکہ بین الاقوامی خبریں

خطے کے تمام سیاسی رہنما دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی ختم کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں :ترجمان امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن (یس اُردو) سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے لگی ، تہران میں سفارت خانے کو آگ لگانے کے واقعے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے سفارتی […]
By Yesurdu on January 4, 2016 تھر : غذائیت کی کمی ،سےمزید3بچے چل بسے مقامی خبریں

مٹھی……..مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں کے باعث تین بچے انتقال کرگئے ۔ 4 روز میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ۔ تھر کے صحرا میں خوراک کی کمی کا عفریت سال 2015 میں بھی 376 معصوم بچوں کی جانیں نگل گیا ، ضلع بھر میں صحت کی سہولیات کے […]
By Yesurdu on January 4, 2016 ضمانت خارج ہونے پر ،جعلی چیک کا ملزم فرار لاہور

لین دین کے معاملہ پر چیک دیا جو کیش نہیں ہوسکا ، یہ فراڈ کے زمرے میں نہیں آتا :ملزم ندیم کا عدالت میں بیان لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر جعلی چیک کا ملزم فرار ہوگیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت […]
By Yesurdu on January 4, 2016 نواز شریف سری لنکا کے، تین روزہ دورے پر روانہ اہم ترین

دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکن صدر سے ملاقات کریں گے ، دونوں ملکوں میں مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی ہونگےاسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم محمد نواز شریف سری لنکا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ، دورے کے دوران سری لنکا کے صدر ، وزیر اعظم اور […]
By Yesurdu on January 4, 2016 بغداد میں سعودی سفارت، خانے پر راکٹ حملہ بین الاقوامی خبریں

بغداد……بغداد میں سعودی سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔ سفارت خانہ 25 سال بعد دوبارہ کھولا گیا تھا ۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں 1990 سے بند سعوی عرب کے سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ گذشتہ روز کیا گیا ، […]
By Yesurdu on January 4, 2016 لاہور :ہنجروال میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق لاہور

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر دی ، ایک شہری زخمی ، قاتل فرار ہونے میں کامیاب لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ہنجروال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں […]
By Yesurdu on January 4, 2016 بے نظیر بھٹو قتل ،، تحقیقاتی رپورٹ منظر عام اہم ترین

رپورٹ بروقت منظر عام پر نہ آنے سے سکیورٹی میں غفلت برتنے والے افراد سمیت حکومتی عہدیداروں کا تعین نہ ہوسکا :بیرسٹر ظفر اللہلاہور (یس اُردو) بے نظیربھٹو کے قتل سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست […]
By Yesurdu on January 4, 2016 ،شہبازشریف, ہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے لاہور

لاہور……پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ہر فرد کو بھرپور کردار ادا کرنا ہے،دہشت گردوں کا ناپاک وجود ختم کر کے ہی پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنایا جاسکتا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب لاہورمیں منتخب نمائندوں کے وفد سےگفتگو کر رہے تھے،انہوں نےکہاکہ ملک کی بقاء ،استحکام،ترقی،خوشحالی اور آئندہ نسلوں کے […]
By Yesurdu on January 4, 2016 سردی سے زرد دریا, پر برف کی تہہ جم گئی دلچسپ اور عجیب

بیجنگ……..چین میں شدید سردی کے بعد زرد دریا پر برف کی تہہ سی جم گئی جسے دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے۔چین کے شمال مغربی صوبے شانزی میں واقع دریائے زرد سے بہتی آبشار میں شدید سردی کے سبب درجہ حرارت انتہائی کم ہوگیا اور برف کی قلمیں سی بن گئیں۔دریا کنارے برف کے […]
By Yesurdu on January 4, 2016 بنوں میں مختلف کارروائیوں, میں 7 دہشتگرد گرفتار مقامی خبریں

بنوں…….اسپیشل پولیس یونٹ بنوں نے مختلف کارروائیوں میں سات دہشتگرد گرفتارکرلئے جن کے قبضہ سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔ اسپیشل پولیس یونٹ بنوں سے جاری بیان کے مطابق پہلی کارروائی تھانہ میریان کے علاقہ میں کی گئی جہاں سے صداقت اللہ نامی دہشتگرد کو 3 کلوگرام بارودی مواد برآمد ہوا۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم کا […]
By Yesurdu on January 4, 2016 دنیا میں آئے, ذولفقاربھٹوآج کے دن اہم ترین

لاہور…..پاکستانی سیاست کو نیا اندازاور سماج کو نئی سمتیں بخشنے والے لیڈر ذولفقار علی بھٹو کا آج اٹھترواں یوم پیدائش ہے۔ وڈیروں کی دنیا میں آنکھ کھولنے والے وہ ایک غریب پرور سیاست دان تھے۔5جنوری 1928 کو لاڑکانہ میںسر شاہ نواز بھٹو کے گھر آنکھ کھولنے والے اس بیٹے کی زندگی اپنے اندر عجب کہانیاں […]
By Yesurdu on January 4, 2016 پاکستانی فلمی صنعت ،کےمکمل احیاء کا سال شوبز

کراچی…….مشتاق احمد سبحانی……پاکستانی فلمی صنعت جو1960 اور1970کی دہائیوں کے دوران اپنا سنہری دور گزارنے کے بعد مختلف وجوہات کی بناء پر زوال کا شکار ہوچکی تھی اور گزشتہ کئی برسوں سے احیا کی جدو جہد کررہی تھی بالآخر2015 میں اپنی کھوئی ہوئی منزل پانے میں کامیاب ہوگئی۔گزرے ہوئے سال کے دوران 43فلمیں نمائش کے لئے […]
By Yesurdu on January 4, 2016 کیا حکمران اسلام آباد، میں ایک اور دھرنا چاہتےہیں اہم ترین

طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کا مطالبہ کر دیا، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکمران سیاسی دہشت گرد ہیں، کرپشن کےسواء ان کا کوئی ایجنڈانہیں۔لاہور: (یس اُردو) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے […]
By Yesurdu on January 4, 2016 وہاڑی :ٹرک اور، کار میں تصادم مقامی خبریں

حادثہ حاصلپور روڑ پر کوٹ پل کے قریب پیش آیا جب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرک کے نیچے جا گھسی ، مرنے والوں میں میاں بیوی ، بیٹی اور ڈرائیور شاملوہاڑی (یس اُردو ) وہاڑی میں ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا […]
By Yesurdu on January 4, 2016 اورنج ٹرین کرپشن کی ،پٹڑی پر چل رہی ہے اہم ترین

مسلم لیگ قائد اعظم نے اورنج ٹرین منصوبے کو ڈالر ٹرین منصوبہ قرار دیدیا۔ چودھری پرویز الہٰی کہتے ہیں کہ کرپشن کی پٹڑی پر چلنے والی کوئی ٹرین منزل پر نہیں پہنچ سکتی، جس کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا اسے ٹرین کا کوئی تجربہ ہی نہیں۔لاہور: (یس اُردو) اورنج ٹرین منصوبے کا پوسٹ مارٹم کرتے […]
By Yesurdu on January 4, 2016 لانڈھی اور لیاری میں کارروائیاں, کراچی رینجرز کی کراچی

کراچی ……رینجرز نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع سوشل سیکیورٹی اسپتال پر چھاپہ مار کر تخریب کاری کی نیت سے چھپائی گئی گولیاں برآمد کر لی جبکہ لیاری میں کارروائی کرکے 5 جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی میں واقع سوشل سیکیورٹی اسپتال میں اطلاع ملنے پر […]
By Yesurdu on January 4, 2016 تعطیلات ختم, کراچی : موسم سرما کی کراچی

کراچی …..کراچی کے سرکاری اور نجی اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد آج سے کھل رہے ہیں۔محکمہ تعلیم نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے پہلی جنوری تک دیں تھیں، تاہم 02 تاریخ کو ہفتہ ہونے کے باعث کراچی کے سرکاری و نجی اسکول آج سے کھل رہے ہیں۔ […]