counter easy hit

کمپنی نے گھریلوصارفین کو کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن درخواست کی سہولت شروع کردی

online application connection started,

online application connection started,

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی نے گھریلوصارفین کو کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن درخواست کی سہولت شروع کردی،سوئی نادرن گیس کے حصول کیلئے اب صارفین کو دفاترکے دھکے نہیں کھانے پڑیں گے،مزیدتفصیلات کیلئے سوئی نادرن گیس کی ویب سائٹ WWW.SNGPL.COM.PKکاوزٹ کریں۔