counter easy hit

شفقت محمود بٹ کی زیر قیادت اے ایس آئی محمد منیر نے جوائے کے اڈے پر چھاپہ

Shafqat Mahmood Butt, Mohammad Munir ASI

Shafqat Mahmood Butt, Mohammad Munir ASI

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ویلڈن SHOشفقت محمود بٹ لالہ موسیٰ تھانہ صدر کے ایس ایچ او شفقت محمود بٹ کی زیر قیادت اے ایس آئی محمد منیر نے جوائے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 7ملزمان محمد نعیم ولد عنایت اللہ قوم بٹ ساکن قصبہ محلہ ، محمد اسجد ولد ولی محمد قوم گجر ساکنہ محمد اعظم نگر ، خرم شہزاد ولد منیر احمد قوم ملک سکنہ محلہ اعظم نگر ، سلطان ظفر ولد ظفر حسین قوم گجر سکنہ صباح کالونی کھاریاں ، علی عابد ولد ممتاز حسین قوم ملک سکنہ ٹھیکریاں ، غلام شبیر ولد محمد صادق قوم بھٹی سکنہ محلہ سردار پورہ ، علی عمران ولد محمد رمضان قوم بٹ سکنہ تلہ کو بعمہ 10660روپے ایک عدد تاش کی ڈبی اور 7عدد موبائل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے جوئے کے اڈے پر چھاپے مارنے پر عوامی سماجی حلقوں نے SHOتھانہ صدر شفقت محمود بٹ کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے انہوں نے جرات مند پولیس آفیسر کو یہاں پر تعینات کیاعوامی سماجی حلقوں نے SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ یونہی جرائم پیشہ افراد کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے