سعودی وزیر خارجہ 7 جنوری کو پاکستان کا دورہ کرینگے
اسلام آباد…….سعودی وزیرخارجہ عادل بن احمد الجبیر 7 جنوری کو پاکستان کے سرکاری دورے پر آئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اپنے دورے میں سعودی وزیرخارجہ وزیراعظم نوازشریف اورمشیرخارجہ سرتاج عزیزسمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں پاکستان کی سعودی قیادت میں […]








