counter easy hit

ٹی ایم اے کی نااہلی ، واٹرسپلائی ٹربائن درست نہ ہوسکی

TMA's incompetence, turbine

TMA’s incompetence, turbine

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی ایم اے کی نااہلی ،تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے عقب میں نصب واٹرسپلائی ٹربائن درست نہ ہوسکی،علاقہ مکین ایک ہفتہ سے پینے کے صاف پانی کو ترس گئے،تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کی تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے عقب میں نصب واٹرسپلائی ٹربائن تقریباً گزشتہ ایک ہفتہ سے خراب پڑی ہے ،لیکن ٹی ایم اے کے ذمہ داران کی طرف سے درست نہیں کرائی گئی،ٹربائن خراب ہونے سے کیمپنگ گراؤنڈ،کریم پورہ سمیت علاقہ بھر کے مکین پینے کے صاف پانی کی بوندبوندکو ترس گئے ہیں،عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔