counter easy hit

کرک: کوچ کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، 10 افراد جاں بحق

Kirk: Coach gas cylinder exploded, killing 10 people

Kirk: Coach gas cylinder exploded, killing 10 people

کرک……..کرک میں کندہ خرم کےمقام پرکوچ میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں، حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ متاثرہ کوچ پشاورسےڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔