counter easy hit

ملازمین اے سی کے نام پر دوکاندداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں

Employees at AC

Employees at AC

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)اے سی کھاریاں کے زیر اختیارات کام کرنے والے ملازمین کا آڈٹ کرایا جائے یہ ملازمین اے سی کے نام پر دوکاندداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال کے دفتر کا عملہ دوکانداروں کو مسلسل لوٹ رہا ہے ان کا آؤٹ ہو نا چاہیے کیونہ کلاس فور کے ملازمین بھی گاڑیوں پر گھومتے ہیں اور ان کے بچے بڑے بڑے پرائیویٹ سکولوں میں پڑھتے ہیں ا ور ان کا رہن سہن بڑے لوگوں جیسا ہے تنخواہیں چند ہزار روپے والے ملازمین اتنی پر آسائش زندگی گزار رہے ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اخیتار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ان ملازمین کا آؤٹ کیا جائے کہ ان کے پاس اتنے پیسے اور جدید سہولیات کیسے اور کہاں سے آئیں