counter easy hit

سائیکل پر کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Bike stunt show not everyone's cup of tea

Bike stunt show not everyone’s cup of tea

بیجنگ……سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے سائیکل چلاتے ہوئے اسٹنٹ دکھانے کا انوکھا مظاہرہ پیش کیا۔چین کے ایک رئیلٹی شو میں ماہر نوجوان نے سائیکل پر کرتب کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ماہر سائیکل سوار نوجوان نے اس کرتب کے دوران حیرت انگیز طور پر توازن قائم رکھنے کا بھی شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر شرکاء اور ججز دنگ رہ گئے۔