سعودی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی
اسلام آباد………سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عادل الجبیر پاکستان کا دورہ کریں گے تاہم دورے کی تاریخوں کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کو 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچنا تھا۔سعودی وزیر خارجہ نے دورے کے دوران […]








