counter easy hit

identity

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو اوورسیز شناختی کارڈ فراہمی بند ہونے سے مشکلات

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو اوورسیز شناختی کارڈ فراہمی بند ہونے سے مشکلات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کے باعث کوریئر سروس متاثر ہونے سے اوورسیز شناختی کارڈ موصول نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو مطلع کیا ہے کہ ‘کورونا وبا کے پیش نظر […]

افغانستان، عورتوں کے حقوق کیلئے “لالے عثمانی” کی تحریک کامیاب، عورتوں کیلئے نام لینا اب برا نہیں سمجھا جائیگا بلکہ خاندان کی پہچاں سمجھا جائیگا

افغانستان، عورتوں کے حقوق کیلئے “لالے عثمانی” کی تحریک کامیاب، عورتوں کیلئے نام لینا اب برا نہیں سمجھا جائیگا بلکہ خاندان کی پہچاں سمجھا جائیگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی روایات میں جکڑی ہوئی خواتین کو معاشرے میں اہم مقام دیتے ہوئے حکومت نے آئین میں ترمیم منظور کی ہے۔ افغانستان میں مائوں کو اپنی نوعیت کی منفرد پہچان دینے کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جس کے مطابق افغانستان میں بچوں کے شناختی کارڈ […]

بریکنگ نیوز :وزیراعظم عمران خان کی مذہبی شناخت پر سوال اُٹھانا مولانا فضل الرحمان کو مہنگا پڑ گی

بریکنگ نیوز :وزیراعظم عمران خان کی مذہبی شناخت پر سوال اُٹھانا مولانا فضل الرحمان کو مہنگا پڑ گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی مذہبی شناخت پر سوال اٹھانے پر جمعیت علماء اسلام (ف) کے مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔ رحیم یار خان پولیس نے جمعہ کے خطبہ سے قبل وزیراعظم، کابینہ اور ریاستی اداروں […]

تاجر برادری آخر ’شناختی کارڈ‘ کے نام سے اتنا کیوں گھبرا گئی ہے؟ چونکا دینے والے حقائق

تاجر برادری آخر ’شناختی کارڈ‘ کے نام سے اتنا کیوں گھبرا گئی ہے؟ چونکا دینے والے حقائق

لاہور(ویب ڈیسک) ہفتے کے روز گرمی اپنے عروج پر تھی اور تیز ہوا کے باوجود پسینے چھوٹ رہے تھے۔اب چونکہ ہم ٹھہرے رپورٹر لہٰذا گرمی ہو یا سردی، ہنگامہ ہو یا کسی طوفان کی آمد، خبر عوام تک پہنچانے کے لیے فیلڈ میں نکلنا ہی پڑتا ہے۔ اسی لیے ہفتے کو تاجروں کی ملک گیر […]

ووٹ کو عزت دینے کا کہنے والے پہلے ملک کی شناخت کو عزت دینا تو سیکھ لیں، میاں ذوالفقار جتالہ، یاسر قدیر، صاحبزادہ عتیق

ووٹ کو عزت دینے کا کہنے والے پہلے ملک کی شناخت کو عزت دینا تو سیکھ لیں، میاں ذوالفقار جتالہ، یاسر قدیر، صاحبزادہ عتیق

ووٹ کو عزت دینے کا کہنے والے پہلے ملک کی شناخت کو عزت دینا تو سیکھ لیں، میاں ذوالفقار جتالہ، یاسر قدیر، صاحبزادہ عتیق پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے شناختی کارڈ گھر بھول کر ووٹ ڈالنے جانے پر کڑی تنقید کرتے […]

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا۔ تاہم نادرا ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے کوئی تحریری حکم نامہ نہیں ملا البتہ صرف زبانی طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزارت داخلہ کی طرف […]

پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک

پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک

وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ بلاک ہوتے ہی پرویز مشرف کا پاسپورٹ بھی بلاک ہوجائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے خط […]

پوری دنیا میں میری سیاسی پہچان کیا ہے؟

پوری دنیا میں میری سیاسی پہچان کیا ہے؟

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ٹیکسلا واہ کینٹ کو اپنا آبائی حلقہ سمجھتا ہوں پور ی دنیا میں میری سیاسی پہچان یہی حلقہ ہے سیاست میں بہت نشیب وفراز دیکھے ،مشکل وقت میں پارٹی کیساتھ کھڑا رہا اللہ کے توکل اور مزدوروں کے تعاون سے حلقہ ٹیکسلا واہ سے […]

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

اسلام آباد (یس اردو نیوز )جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ […]

جعلی شناختی کارڈ کیس: نادرا افسر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جعلی شناختی کارڈ کیس: نادرا افسر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نےجعلی شناختی کارڈ بنانے سے متعلق کیس میں بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ سلام اللہ کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ملزم سلام اللہ کو جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایف آئی اے نے گزشتہ سال […]

گوجرانوالہ میں 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس منسوخ

گوجرانوالہ میں 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس منسوخ

گوجرانوالہ: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور […]

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت میں49سال سے ایک پاکستانی اپنی شناخت کی تلاش میں ہے، کراچی میں پیدا ہونے والاآصف کرادیا دو سال کی عمر میں بھارت چلاگیا۔ آج 51برس کی عمر کو اس کے پاس پاکستانی اور نہ بھارتی شہری ہونے کا ثبوت ہے۔ اس کے والدین ،بیوی اور تین بچے سب بھارتی شہری ہیں، ممبئی ہائی کورٹ […]

نیہا جمشید نے مختصر زندگی میں اپنی الگ پہچان بنائی

نیہا جمشید نے مختصر زندگی میں اپنی الگ پہچان بنائی

نیہا ضیاء جنہیں ہم آج نیہا جمشید کے نام سے یاد کر رہے ہیں،حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں شامل تھیں ۔ نیہا جمشید اپنی مختصر سی زندگی میں الگ پہچان رکھنے والی خاتون تھیں۔ فٹ بال فیڈریشن کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔پا کستان فٹ بال فیڈریشن ویمن ونگ […]

شربت گلہ کو جعلی شناختی کارڈ بناکر دینے والا گرفتار

شربت گلہ کو جعلی شناختی کارڈ بناکر دینے والا گرفتار

افغان مونا لیزا شربت گلہ کیس میں پیشرفت ہوگئی ہے، ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے روپوش افسر کو گرفتار کرلیا۔ عدالت نے ملزم کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم دیتے ہوئے اسے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے گزشتہ شب پشاور صدر میں چھاپا مارا ،جس […]

لاہور: سرعام ہوائی فائرنگ کرنیوالا نوجوان شناخت ہوگیا

لاہور: سرعام ہوائی فائرنگ کرنیوالا نوجوان شناخت ہوگیا

لاہور کیمپس پل پر دن دیہاڑے سرعام فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کیمپس پل پر سرعام فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت عثمان عرف لمبا کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم عثمان پہلے بھی کئی بار مختلف مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔ پولیس کے مطابق عثمان عرف […]

رمضان المبارک کا آخری جمعہ اور یوم القدس

رمضان المبارک کا آخری جمعہ اور یوم القدس

تحریر : محمد آصف اقبال عام طور پر ناکارہ اور کام چور لوگوں کی پہچان ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں تو ادا نہیں کرتے لیکن چند دیگر خوشنودی کے کام انجام دے کر متعلقہ ذمہ دار کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس کے لیے کبھی وہ جائز اور کبھی ناجائزطریقہ اختیار کرنے […]

ٹیکنالوجی اور اردو ادب کی ہم آہنگی

ٹیکنالوجی اور اردو ادب کی ہم آہنگی

تحریر : عاصمہ عزیز‘راولپنڈی کسی بھی ملک کی زبان اس کی پہچان ہوتی ہے اور ملک و قوم کی ثقافت اور معاشرت کو اجاگر کرنے میں زبان اہم کردار ادا کرتی ہے۔اردو پاکستان کی قومی زبان ہے جو بہترین ادب سے مالامال ہے۔ بات چاہے شاعری کی ہو یا فکشن ونان فکشن کی اردوادب میں […]

بہار اردو اکادمی کی جانب سے سال ٢٠١٤ء کے لیے انعامات کتب اور مسودات پر اشاعتی اعانت کا اعلان

بہار اردو اکادمی کی جانب سے سال ٢٠١٤ء کے لیے انعامات کتب اور مسودات پر اشاعتی اعانت کا اعلان

پٹنہ (کامران غنی) کتابی دنیا کا فروغ اور نت نئی مطبوعات میں اضافے کی سنجیدہ جدوجہد ہر زمانے میں مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی پہچان رہی ہے اور بہار اردو اکادمی نے منتخب کتابوں پر انعامات اور معیاری مسودات پر اشاعتی اعانت کی صورت میں ہمیشہ ہی اس روایت کو مستحکم بنانے پر ترجیحی […]

پاکستان ایک فلاحی مملکت یا مسائل کی آماجگاہ

پاکستان ایک فلاحی مملکت یا مسائل کی آماجگاہ

تحریر : عاکف غنی پاکستان جو اسلام کے نام پر جمہوریت کے مروجہ طریقے سے وجود میں آیا تھا، آج تک بمشکل اپنی شناخت تو بنا پایا مگر ایک ایسی ریاست کے طور پر جو دنیا میں ناکام ریاست کے نام سے پہچانی گئی تو کبھی دہشت گردوں کی آماجگاہ کے طور پر۔دو قومی نظریہ […]

تعلیم انسان کی اصل پہچان

تعلیم انسان کی اصل پہچان

تحریر مریم چودھری تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیرہو یا غریب ,مرد ہویاعورت کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے۔یے ہر انسان کا حق ہے جو اسے نہیں چھین سکتا۔ انسان کا حق ہے جو کوؤی اسے نھیں چھین سکتا۔ انسان اور حیوان تعلم ہی کی بدولت ہے۔۔ یے کسی بھی مشورییاقوم کے لیے ترقی […]

حسینیت کا تقاضا کیا؟

حسینیت کا تقاضا کیا؟

تحریر : وقارانساء اسلام دین فطرت ہے جس میں حقوق وفرائض کا حسین امتزاج ہے جن کی ہی وجہ سے ايک نظام کی تشکیل ہوتی ہے جہاں بسنے والوں کو ان کا جائز مقام حاصل ہوتا ہے اسلام کی اسی اساس کو پیارے رسول کے بعد خلفائے راشدین نے اپنے ادوار میں محور و مرکز […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہاپسند رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ماضی میں کچھ ایسا ہی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی […]

کوئی ہم سا نہیں

کوئی ہم سا نہیں

تحریر : روہیل اکبر اللہ تعالی نے ہر انسان کو ایک منفرد حیثیت میں پیدا کیا ہے پیدائش سے لیکر موت تک آپ کسی اور جیسے نہیں بن سکتے نہ کوئی آپ جیسا بن سکتا ہے اس وقت دنیاکی آبادی تقریبا 7 ارب 39 کروڑ 23 لاکھ 68 ہزار لوگوں پر مشتمل ہے اور ہر […]

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کا دائرہ کارخیبر ایجنسی اور نیم قبائلی علاقہ درہ آدم خیل اور ایف آر پشاور تک پھیلا دیاگیا ہے۔ حملہ آوروں میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی ہے۔ 18 ستمبر کی صبح پاک فضائی کے […]