counter easy hit

expected

چین: کرونا کی دوسری لہر کا خدشہ، بیجنگ میں 45 کیس رپورٹ

چین: کرونا کی دوسری لہر کا خدشہ، بیجنگ میں 45 کیس رپورٹ

چین میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیشِ نظر دارالحکومت بیجنگ کے ایک ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ بیجنگ میں سیاحوں کا داخلہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ بیجنگ کے جنوب مغربی ضلع فینگتائی میں ہفتے کو حکام نے 45 کیس رپورٹ ہونے پر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔ وزیراعظم کی زبان پھسل گئی تھی‘ لائیو انٹرویو میں کیا کہہ بیٹھے ؟ جانیے

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔ وزیراعظم کی زبان پھسل گئی تھی‘ لائیو انٹرویو میں کیا کہہ بیٹھے ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زبان پھسل گئی تھی اور انہوں نے غلطی سے مجاہدین کو القاعدہ کہہ دیا تھا۔ہم نیوز کے پروگرام’ندیم ملک لائیو‘ میں بات کرتے ہوئے ہمایوں اختر خان نے کہا کہ عمران خان نے مجاہدین کہنا تھا لیکن […]

بریکنگ نیوز: یہ تو ہونا ہی تھا ۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے بھارت کو کمر توڑ جھٹکا دے دیا ، مودی کا شائننگ انڈیا سر اٹھانے کے قابل بھی نہ رہا

بریکنگ نیوز: یہ تو ہونا ہی تھا ۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے بھارت کو کمر توڑ جھٹکا دے دیا ، مودی کا شائننگ انڈیا سر اٹھانے کے قابل بھی نہ رہا

جنیوا (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارت کو قابل شرم ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ۔جنرل سیکرٹری کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق فہرست میں ایسے ممالک کو رکھا کیا گیا ہے جہاں انسانی حقوق کی خاطر کام کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔اقوام متحدہ کی فہرست میں مجموعی […]

ویڈیو سکینڈل میں اتنی رسوائی کی توقع نہیں تھی مگر۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کئی دنوں بعد پھر میدان میں آ گئے

ویڈیو سکینڈل میں اتنی رسوائی کی توقع نہیں تھی مگر۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کئی دنوں بعد پھر میدان میں آ گئے

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیو مسلم لیگ نواز نے نہیں بنائی اور نہ ہی ہم اسے بطور سکینڈل سامنے لائے،ہمیں توقع تھی کہ لیب سے اس ویڈیو کی تصدیق ہو جائے گی اور جو رسوائی ہوئی ہے […]

دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع

دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع

راولپنڈی (نیوزڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہاہے کہ دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے 15 اگست کو ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ترجمان نے بتایاکہ سیلاب […]

وہ فلمیں جو انوشکا شرما نے ٹھکرا دیں مگر وہ توقع سے بھی زیادہ ہٹ گئیں۔ ایک دلچسپ او معلوماتی رپورٹ

وہ فلمیں جو انوشکا شرما نے ٹھکرا دیں مگر وہ توقع سے بھی زیادہ ہٹ گئیں۔ ایک دلچسپ او معلوماتی رپورٹ

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے کیریئر میں کئی ہٹ فلمیں شامل ہیں۔ تاہم انہوں نے کئی فلموں کو ٹھکرایا بھی ہے جو ریلیز کے بعد ہٹ ثابت ہوئیں۔2015 میں ریلیز ہوئی […]

فواد چوہدری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع

فواد چوہدری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع

رحیم یار خان: پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے اگلے چند روز میں پاکستان کے خلاف بڑی سازش ہونے والی ہے جس کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس سازش میں بھارت اور امریکہ شامل ہیں جبکہ پاکستان کے ادروں میں موجود وہ لو […]

عمران خان اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات

عمران خان اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں، پاک روس سربراہ ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پرمتوقع ہے ۔دفتر خارجہ کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ […]

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

لاہور; ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے […]

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا کی کرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی متوقع

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا کی کرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی متوقع

نئی دلی: بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا بھی معروف کرکٹر کا دم بھرنے لگی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی اور اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن انعم مرزا کرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی […]

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

جاوید آفریدی کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے ایسے کام کی اجازت مل گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

لاہور (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات کا سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے کٹ لانچنگ پر ٹکٹ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی پر کے پی کے حکومت کی نوازشات شروع ہو گئی ہیں […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ قطر ، کون سے معاہدے اور اہم اعلانات متوقع ہیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ قطر ، کون سے معاہدے اور اہم اعلانات متوقع ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 22 رکنی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج دوپہر 4 بجے دوحہ پہنچیں گے، قطر کے وزیر ثقافت ایئرپورٹ پر وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔ قطری حکومت کی جانب سے عمران خان کے استقبال کی شاندار تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پاکستان […]

آصف زرداری کی اچانک ٹنڈوالہ یار آمد۔۔۔ راتوں رات لوگوں قسمت جاگ اُٹھی، وہ چیز تعمیر کر دی گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

آصف زرداری کی اچانک ٹنڈوالہ یار آمد۔۔۔ راتوں رات لوگوں قسمت جاگ اُٹھی، وہ چیز تعمیر کر دی گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

ٹنڈو الہ یار (ویب ڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ شاہ پور رضوی آمد کے موقع پر راتوں رات نیا روڈ تعمیر کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے متوقع دورہ کے موقع پر شاہ پور رضوی کی قسمت جاگ اٹھی گاؤں […]

سینیٹ ضمنی انتخاب، عمران خان کا امیدواروں‌کو توقع سے کم ووٹ‌ پڑنے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

سینیٹ ضمنی انتخاب، عمران خان کا امیدواروں‌کو توقع سے کم ووٹ‌ پڑنے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک)سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے رہنماوں کے نااہل ہونے پر خالی ہونے والی دونوں نشتیں پاکستان تحریک انصاف نے جیت لی ہیں تاہم ان کے امیدواروں کو توقع سے کم ووٹ ملے جس پر عمران خان نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ویب […]

ماضی نے پیچھا نہ چھوڑا۔۔۔شہباز شریف کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے ایسی بات کہہ دی کہ کسی کو بھی توقع نہ تھی

ماضی نے پیچھا نہ چھوڑا۔۔۔شہباز شریف کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے ایسی بات کہہ دی کہ کسی کو بھی توقع نہ تھی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا ، انہوں نے شہباز شریف پر طنزیہ وار کرتے ہوئے انکو شرمندہ کرنے کے لیے انکا ہی بیان سامنے رکھ دیا ۔ بارر اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

عمران خان سے کون سا عہدہ ملنے کی امید ہے؟ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کھلاڑیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

عمران خان سے کون سا عہدہ ملنے کی امید ہے؟ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کھلاڑیوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور; تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نام کی ہے ’’اندر‘‘ سے یہ سب ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں کھل کر اپوزیشن کریں ہم خوش آمدید کہیں گے۔ عمران خان کو ہر فیصلے کا اختیار ہے، وہ […]

عمران خان کی وفاقی وزراء سمیت دیگر متوقع عہدیداروں کو واضح ہدایت

عمران خان کی وفاقی وزراء سمیت دیگر متوقع عہدیداروں کو واضح ہدایت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ”خود پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی کو لینے دوں گا، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں۔“ عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں سے گفتگو کے دوران یہ واضح کر دیاہے کہ وہ خود […]

نئی حکومت کو کام کرنے کاموقع دیا جانا چاہئے

نئی حکومت کو کام کرنے کاموقع دیا جانا چاہئے

لاہور: جماعت اسلامی نے فضل الرحمان کی جانب سے حلف نہ اٹھانے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن میں مضبوط کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیرصدارت مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام قائدئن نے شرکت کی اور اجلاس میں موجود شرکا نے فضل الرحمان کی […]

سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع

سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 کا شمار پاکستان کے اُن چند حلقوں میں ہوتا ہے جہاں آئندہ انتخابات کے دوران مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع ہے۔ […]

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں 25 جولائی کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ اپنے والد رائے منصب علی خان کھرل کی وفات کے بعد ضمنی انتخاب میں […]

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی […]

برطانوی جریدے اکانومسٹ کی آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کے جیتنے کی پیشگوئی

برطانوی جریدے اکانومسٹ کی آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کے جیتنے کی پیشگوئی

لندن: برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے آئندہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جیتنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے انٹیلی جنس  یونٹ کی رپورٹ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی  کی پیش گوئی کردی ہے، جریدے نے پاکستان کے عام انتخابات […]