counter easy hit

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

196ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

 کراچی: امریکی خاتون کیسینڈرا ڈی پیکول 196 ممالک کے متاثرکن سفر کے ذریعے گینزبک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے سلسلے میں 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں جن کی میزبانی پیسفیک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن (پاٹا) کے پاکستان چیپٹر کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ وہ 196 خودمختار ممالک کا انتہائی تیزرفتاری کے ساتھ […]

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے لیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل ڈبلیو جی گریس (1891-92) اور ویلی ہیمنڈ (1946-47) 43 برس کی عمر میں کینگرو کے دیس میں اپنی ٹیموں […]

برسبین ٹیسٹ:چائے کا وقفہ،آسٹریلیا2وکٹوں پر89رنز

برسبین ٹیسٹ:چائے کا وقفہ،آسٹریلیا2وکٹوں پر89رنز

برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 89رنز بنالئے، میٹ رنشا46رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔وولن گابا میں گلابی گیند سے کھیلے جارہے ڈے نائٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر میٹ رنشا […]

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیان کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 151  رنز بنا لئے […]

پوتن مسلسل چوتھے برس طاقتور ترین شخصیت قرار، ٹرمپ کا دوسرا نمبر

پوتن مسلسل چوتھے برس طاقتور ترین شخصیت قرار، ٹرمپ کا دوسرا نمبر

نیویارک: امریکی بزنس میگزین ’فوربز‘ نے مسلسل چوتھے برس روسی صدر ولادی میر پوتن کو دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ جریدے نے 2016ء کی فہرست جاری کی ہے جس میں پوتن کے حوالے سے لکھا ہے کہ روسی صدر نے اپنے ملک کااثرورسوخ دنیا کے تقریباً ہر کونے میں پہنچا دیا ہے۔ اپنی […]

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کردیے، مسئلہ پیار کی گولی سے حل ہوگا، یشونت سنہا

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کردیے، مسئلہ پیار کی گولی سے حل ہوگا، یشونت سنہا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں 22 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا۔ کشمیر میڈیا […]

ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیرسرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنر دیا گیا

ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیرسرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنر دیا گیا

 اسلام آباد: معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کی نمازہ جنازہ راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر ادا کی گئی جس کے بعد ائیرفورس کے دستے نے جنید جمشید کی میت کو […]

جنید جمشید کی تدفین آج دن 2 بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی

جنید جمشید کی تدفین آج دن 2 بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی

اسلام آباد: جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق دیگر افراد کی نور خان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد ان کی میت سی ون 30 طیارے کے ذریعے فیصل بیس کراچی پہنچادی گئی جہاں ان کی تدفین دارالعلوم میں ہوگی۔ یس نیوز کے مطابق جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں […]

وزیراعظم نواز شریف نے سبکدوش ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف نے سبکدوش ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال […]