counter easy hit

سانحہ آرمی پبلک سکول کا دل خراش واقعہ مدتوںدلوں کو تڑپاتا رہیگا، دہشتگردوں نے معصوم کلیوںکومسل کر وحشی جانوروں کو بھی شرما دیا ، ابرار کیانی

سانحہ آرمی پبلک سکول کا دل خراش واقعہ مدتوںدلوں کو تڑپاتا رہیگا، دہشتگردوں نے معصوم کلیوںکومسل کر وحشی جانوروں کو بھی شرما دیا 

پیرس (ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما جناب ابرار کیانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

Ibrar, Kayani, Senior, Leader, PTI, France on APS Incident

Ibrar, Kayani, Senior, Leader, PTI, France on APS Incident

آرمی پبلک سکول میں وحشت و بربریت کی جو کہانی لکھی گئی اس نے پوری انسانیت کو صدمے سے دو چار کیا،نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا جانا چاہیے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website