counter easy hit

دنیا کی سب سے پتلی کمروالی لڑکی منظر عام پر آ گئی

World thin waist girl was surfaced

World thin waist girl was surfaced

جرمن لڑکی کی کمر صرف 25انچ ہے جبکہ وہ اس کمر کو خاص لباس استعمال کر کے 16انچ تک سکیڑ سکتی ہے ۔

برلن: جرمنی میں سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے پتلی کمروالی لڑکی سامنے آگئی ۔
جرمنی کی 26سالہ مچل کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہیں ۔ مچل کی تصاویر دیکھنے والوں نے اسے دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی ہونے کا خطاب دے دیاہے۔جرمن لڑکی کی کمر صرف 25انچ ہے جبکہ وہ اس کمر کو خاص لباس استعمال کر کے 16انچ تک سکیڑ سکتی ہے ۔مچل ایسا پچھلے کئی سال سے کر رہی ہے ۔ اس کی تصاویر دیکھنے والے افراد کی تعداد ہزاروں میں ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website