counter easy hit

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پھنسے ہوئےہیں، پورے ملک میں پاناما پر بحث ہو رہی ہے لیکن […]

جنید جمشید کا سفر آخرت؛ نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

جنید جمشید کا سفر آخرت؛ نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

 کراچی:  طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کچھ دیر بعد ان کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی سے متصل گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ یس نیوز کے مطابق  طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت […]

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے […]

پی ٹی آئی کے ارکان کی آئین کیساتھ دست دارازی چودھری نثار توجہ کا مرکز بن گئے

پی ٹی آئی کے ارکان کی آئین کیساتھ دست دارازی چودھری نثار توجہ کا مرکز بن گئے

بدھ کو شروع ہونےوالا قومی اسمبلی کا 38واں سےشن پہلی نشست مےں ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گےا بدھ کو قومی اسمبلی مےں حکومتی ارکان کی بھر پور حاضری تھی۔ وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان صحت ےابی کے بعد اےوان مےں آئے تو ارکان کی توجہ کا مرکز بن گئے بےشتر ارکان ان […]

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

سقوطِ ڈھاکہ اور مزید ٹکڑوں کی دھمکی

بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے، اب اس کے ایک ناہنجار وزیر داخلہ نے مزید دس ٹکڑے کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی پہلے ہی یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں کو حقوق دلوائوں گا، اس کا مطلب بھی […]

’’تُرکیہ میں خادمِ اعلیٰ بہت مقبُول ہیں!‘‘

’’تُرکیہ میں خادمِ اعلیٰ بہت مقبُول ہیں!‘‘

شاعر نے کہا تھا کہ… ’’یہ اعجاز ہے، حُسنِ آوارگی کا جہاں بھی گئے، داستاں چھڑ آئے‘‘ ممکن ہے شاعر نے اپنی نہیں بلکہ مراکش کے عظیم مسلمان سیّاح دان ابنِ بطوطہ کے ’’حُسنِ آوارگی کا اعجاز‘‘ بیان کِیا ہو جو ، 75 ہزار میل کے سفر کے بعد (28 سال بعد) وطن واپس پہنچا۔ […]

نوے کی دہائی والی سیاست

نوے کی دہائی والی سیاست

بدھ کی شام قومی اسمبلی کے فلور پر جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر نوے کی دہائی کے چند واقعات آنکھوں کے سامنے گھومنے لگے۔ جب سابق صدر غلام اسحاق خان نے پانچ اگست 1990ء کو پیپلز پارٹی کی حکومت کو ڈس مس کیا اور قومی اسمبلی کو توڑا تو اس کے بعد اکتوبر 1990ء […]

صرف این ایس کی سنو!

صرف این ایس کی سنو!

یہ 2015 کے آخری مہینوں کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں۔ پی سی بی کی دوسری منزل پر واقع پاکستان سپر لیگ کے شعبہ مارکیٹنگ میں سب اپنے اپنے کام میں مصروف تھے کوئی سر جھکائے، کوئی کمپیوٹر […]

ریٹنگ کا اسیر ہمارا میڈیا

ریٹنگ کا اسیر ہمارا میڈیا

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے سوال پر ہوئے ریفرنڈم اور حالیہ امریکی انتخابات کے حیران کن نتائج نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ بڑے شہروں میں بیٹھے صحافی اور دانشور عوام کی اکثریت میں موجود غصے اور تعصبات سے قطعاََ بیگانہ ہوچکے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز جیسے اخبار امریکہ بھر […]

ٹرمپ کی خارجہ پالیسی

ٹرمپ کی خارجہ پالیسی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران جس لاابالی پن کا مظاہرہ کیا اس کی وجہ وہ نہ صرف متنازعہ بن گئے بلکہ امریکی عوام کی اکثریت بھی ان کے خلاف ہوگئی۔ امریکا میں صدرکے انتخاب میں الیکٹورل سسٹم نہ ہوتا تو ٹرمپ صدارتی انتخاب ہار چکے ہوتے کیونکہ […]

فوج میں تقر ر و تبادلے ۔ شور کیسا ؟

فوج میں تقر ر و تبادلے ۔ شور کیسا ؟

پاکستان کی سیاست میں سول ملٹری تعلقات کی اہمیت سے کبھی بھی انکار نہیں کیا گیا۔ بلکہ جمہوریت او ر سول حاکمیت کا دارو مدار ہی اس بات میں سمجھا جا تا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کتنے اچھے ہیں۔ اگر اچھے ہیں تو سول حاکمیت چلتی ہے اور اگر بگڑ جائیں تو سول حاکمیت […]

گلاسگو۔لندن۔ لاہور

گلاسگو۔لندن۔ لاہور

قونصل جنرل مانچسٹر ڈاکٹر ظہور احمد اور ان کے رفقاء سے ملاقات میں قریباً دو گھنٹے لگ گئے، چائے کے ساتھ ساتھ تصویروں اور سیلفیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا کہ اب یہ ہر طرح کی محفل کا ایک لازمہ سا بن گیا ہے۔ احباب کی محبت اپنی جگہ لیکن امر واقعہ یہ ہے کہ […]

بے بس بکریاں

بے بس بکریاں

عمر عزیز نے یہ اطلاع دی ہے کہ موسم تو بدلتے رہتے ہیں اور بدلتے رہیں گے اصل مسئلہ انسانی جسم کی عمر کا ہے جوموسم کی تبدیلی کی محتاج رہتی ہے، موسم گرم ہوتا ہے تو گرمی جسم کے اندر سرائیت کر جاتی ہے موسم سرد ہوتا ہے تو سردی جسم کو اپنی گرفت […]

بابر کے دیس میں

بابر کے دیس میں

فرغانہ ظہیر الدین بابر کا دیس تھا‘ وہ فرغانہ وادی کے خوبصورت شہر اندیجان میں پیدا ہوا‘وہ امیر تیمور کی چوتھی نسل تھا‘ پوتے کا بیٹا‘ والد سلطان عمر شیخ کبوتر خانے کی چھت تلے دب کر ہلاک ہو گیا‘ بابر کو بارہ سال کی عمر میں تخت پر بٹھا دیا گیا‘ وہ تخت پر […]

فلم ’’ روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں پریمیئر

فلم ’’ روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں پریمیئر

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’روگ ون۔اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا،جس میں فلم کے کرداروں نے بھر پور شرکت کی اور تقریب کو چار چاند لگادیے اس موقع پر اپنے پسندیدہ کرداروں اور نامور اداکاروں کو دیکھنے کے لیے مداح بیحد پر جوش دکھائی دیے اور بڑی تعداد میں پریمیئر […]

عمران خان نااہلی ریفرنس؛ الیکشن کمیشن میں ن لیگی رہنما کا وکیل تبدیل

عمران خان نااہلی ریفرنس؛ الیکشن کمیشن میں ن لیگی رہنما کا وکیل تبدیل

 اسلام آباد: عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کے ریفرنسز دائر کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں […]

ہیکرز نے خيبرپختونخوا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

ہیکرز نے خيبرپختونخوا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

پشاور: خيبرپختونخوا میں تبدیلی نہ آنے پر ہیکرز نے صوبے کی سرکاری ویب سائیٹ ہیک کرلی جس پر لکھا گیا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق خيبرپختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا گیا، ہیکرز نے ویب سائٹ پر تحریر کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت […]

گورنرسندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی اسپتال سے گورنرہاؤس منتقل

گورنرسندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی اسپتال سے گورنرہاؤس منتقل

 کراچی: گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں۔  یس نیوزکے مطابق  پھیپھڑوں کے عارضے اورسینے میں انفیکشن کا شکار گورنرسندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو ایک ماہ سے زائد عرصے تک زیرعلاج رہنے کے بعد بدھ اورجمعرات […]

دودھ اورلہسن کے شربت کے وہ فوائد جس سے آپ لاعلم تھے

دودھ اورلہسن کے شربت کے وہ فوائد جس سے آپ لاعلم تھے

کراچی: دودھ میں لہسن ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب آپ کو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بیماریوں اور صحت کے لاتعداد مسائل سے چھٹکارا دلائے گا۔ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید آپ کو عجیب سا لگے اور آپ یہ بھی سوچیں کہ ایسا کرنے سے دودھ پھٹ جائے گا لیکن ایسا نہیں […]

سونے چاندی سے بنا 10 لاکھ روپے کا کنگھا

سونے چاندی سے بنا 10 لاکھ روپے کا کنگھا

سلوواکیہ: یہ کوئی معمولی کنگھا نہیں بلکہ سونے سے بنا ہوا ہے اور اسے سلوواکیہ کی کمپنی نے خاص طور پر مال دار خریداروں کے لیے تیار کروایا ہے جس کی قیمت 9700 ڈالر (10 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) ہے۔ انتہائی مہنگے اور دیدہ زیب کنگھوں کو ’’پینتھیون کلکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے […]

نیند کی حالت میں کئی باتیں سیکھی جاسکتی ہیں

نیند کی حالت میں کئی باتیں سیکھی جاسکتی ہیں

آموزش یعنی سیکھنے کے عمل اورشعور کے درمیان گہرا ربط ہوتا ہے۔ کچھ بھی سیکھنے ، جاننے یا کوئی بھی کام کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان اپنے ہوش و حواس میں ہو۔ بہ الفاظ دیگر اس کا شعور بیدار ہو۔ اور شعور تب ہی بیدار ہوتا ہے جب انسان حالت نیند میں نہ […]

ترکمانستان میں آگ اُگلتا صحرائی گڑھا

ترکمانستان میں آگ اُگلتا صحرائی گڑھا

اشک آباد: وسط ایشیا کی مسلم ریاست ترکمانستان کا ایک صحرائی علاقہ ’’دروازہ‘‘ کہلاتا ہے جہاں آبادی سے خاصی دوری پر زمین میں ایک وسیع گڑھا موجود ہے جو ہر وقت گرم اور روشن رہتا ہے۔ اسی خاصیت کی بناء پر اس گڑھے کا نام ’’جہنم کا دروازہ‘‘ پڑگیا ہے جب کہ اسے ’’آگ کا گڑھا‘‘ […]

عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

ممبئی: بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان جب بھی کوئی فلم کرتے ہیں تو وہ باکس آفس پر دھوم مچادیتی ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے ان کی شاندار اداکاری کے باعث ان کی فلموں کا خا صا انتطار بھی کیا جاتا ہے تاہم اب اداکار کی اگلی فلم […]

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]