counter easy hit

aleppo

کراچی کی مصورہ فاطمہ منیر کے منفرد فن پارے حلب کے نام

کراچی کی مصورہ فاطمہ منیر کے منفرد فن پارے حلب کے نام

شام کے شہر حلب کے دردناک مناظر پر مبنی فن پاروں کی کراچی میں نمائش کی گئی جس میں پینٹ، پرنٹ اور ہاتھ کی کڑھائی کی اچھوتی پیش کش کی گئی۔ کینوس پر انک جیٹ پرنٹ اور اکریلک پینٹ سے تیارکردہ اس آرٹ ورک میں خاص کرپھول اور ہاتھ کی کڑھائی کی خوبصورتی کو مصورہ […]

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

حلب: شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا۔ پاکستان بیکری کے نام سے قائم کردہ روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی […]

حلب سے نکلنے والے افراد کا مستقبل کیا؟

حلب سے نکلنے والے افراد کا مستقبل کیا؟

گو کہ اب محصور افراد کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن شام میں باغیوں کے زیر قصبہ شمالی حلب میں موجود عام شہریوں اور جنگجوؤں کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔ نکلنے والے زیادہ تر افراد ہمسایہ صوبے ادلب میں پناہ لے رہے ہیں جہاں امدادی تنظمیوں کے مطابق حالات ناساز […]

حلب:5بسوں اور ایمبولینس میں350افراد کا قافلہ روانہ

حلب:5بسوں اور ایمبولینس میں350افراد کا قافلہ روانہ

حلب سے شہریوں کے انخلا کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا،350 افراد کا قافلہ 5 بسوں اور ایک ایمبولینس میں روانہ ہوا ہے۔ انخلا کی نگرانی کے لیے مبصرین بجھوانے پر سلامتی کونسل کی قرار داد پر ووٹنگ آج ہو گی۔ باغیوں کے زیر قبضہ حلب کے مشرقی علاقوں سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے شہریوں […]

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

شام کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرقی حلب سے چار ہزار باغیوں اور ان کے خاندان والوں کے انخلا کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور حلب جلد ہی اسلحے اور جنگجوؤں سے پاک ہو جائے گا۔ ریاستی ٹی وی چینل پر فوٹیج دکھائی جا رہی ہے جس میں دکھایا گیا […]

صدر بشارالاسد کی فورسز نے حلب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

صدر بشارالاسد کی فورسز نے حلب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی فورسز نے حلب میں خواتین اور بچوں سمیت82 افراد کو قتل کر دیا جبکہ شامی فوج نے کہا کہ وہ کسی بھی وقت حلب میں مکمل کنٹرول کا اعلان کرسکتے ہیں- اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ حلب میں حکومتی کنٹرول مضبوط ہونے کے […]

حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں حکومتی افواج کی باغیوں کے خلاف پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے حلب شہر کے دو تہائی حصے پر […]

شام میں جنگی طیاروں کی حلب میں بمباری؛ بچوں سمیت 45 جاں بحق

شام میں جنگی طیاروں کی حلب میں بمباری؛ بچوں سمیت 45 جاں بحق

دمشق / ماسکو: شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، حلب میں قتل عام  کی کارروائیوں کو رکوانے کیلیے 45 ملکوں […]

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

برلن / برسلز: نیٹو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ روس پر دباؤ برقرار رکھیں، جرمن شہر برلن میں امریکی صدر باراک اوباما اور یورپی رہنماؤں نے نیٹو کے ذریعے مل کر کام کرنے کو موجودہ وقت کی ضرورت کہا ہے۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے بھی کردی ہے۔ […]

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شامی شہر حلب میں بچوں کا ہسپتال فضائی حملے کا نشانہ بن گیا

شام میں اطلاعات کے مطابق حکومت کے طیاروں اور توپ خانے نے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی علاقے میں ایک ہسپتال، بلڈ بینک اور ایمبولینس پر بمباری کی ہے۔ حلب میں بچوں کے ہسپتال بایان کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہسپتال کے تہہ خانے میں پناہ لی ہے اور وہ […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

حلب پر دوبارہ بمباری،150افراد ہلاک

حلب پر دوبارہ بمباری،150افراد ہلاک

شام کے تباہ شدہ شہر حلب کے مشرقی حصے پر روس اورشامی حکومت کے جنگی طیاروں نے دوبارہ بمباری شروع کر دی ہے۔ تازہ بمباری سے 150 سے زائد انسان لقمہٴ اجل بن گئے ہیں۔ انسانی امداد فراہم کرنے والے اداروں کے مطابق منگل سے بمباری کا جو سلسلہ شروع کیا گیا ہے، وہ وقفے […]

حلب میں اسد حکومت کی پیش قدمی

حلب میں اسد حکومت کی پیش قدمی

روسی فضائی حملوں کے سائے میں حلب کے مشرقی حصے میں شامی صدر بشار الاسد کی فوج نے باغیوں کو پسپا کرنا شروع کر دیا ہے۔ شامی حکومتی فوج دو مختلف محاذوں پر پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہے۔ حلب کے محصور علاقوں پر روسی ایئر فورس کے شدید حملوں اور بمباری کی مذمت کا […]

حلب کی ایک اور دلخراش تصویر،ہر آنکھ اشکبار

حلب کی ایک اور دلخراش تصویر،ہر آنکھ اشکبار

دیحہ بتول….حلب میں فضائی حملوں سے بڑے پیمانے پرجانی نقصان کا سلسلہ جاری ہے۔ایک کے بعد ایک معصوم بچے کی دل ہلانے والی تصویریں اور ویڈیو منظر عام پر آرہی ہیں۔ایسے میں پھرایک معصوم چہرےنے دنیا کو اشکبار کر دیا ۔ یہ معصوم چہرہ روس کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والی نوزائیدہ ،یتیم […]

حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی

              حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی شامی شہر حلب کے دو ہسپتالوں پر بمباری کے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فرانس نے شام میں امن معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان […]

حلب: چمکتا دمکتا شہر کھنڈرات میں تبدیل

حلب، جو کبھی شام کا ایک کاروباری مرکز ہوا کرتا تھا، اب کھنڈرات پر مشتمل ایک صحرا میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اسد کی فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی نے ایک ہنستے بستے شہر کو کیسے بدل ڈالا ہے، اس کی ایک جھلک، اس پکچر گیلری میں۔               […]

حلب پر بمباری اور سلامتی کونسل

حلب پر بمباری اور سلامتی کونسل

تحریر : حبیب اللہ سلفی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں تمام فریقین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تشدد کی کارروائیوں میں ہسپتالوں ، صحت کی دیکھ بھال سے وابستہ افراد اور طبی تنصیبات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اورایسے واقعات میں ملوث ذمہ داران کو […]

شامی شہیدو! تم زندہ ہو، ہم مردہ ہیں

شامی شہیدو! تم زندہ ہو، ہم مردہ ہیں

تحریر : شاہ اجمل فاروق ندوی حلب جل رہا ہے، حلب جل رہا ہے، حلب جل رہا ہے۔ آج کل یہ جملہ خوب گردش میں ہے۔ جی ہاں! مقدس تاریخی سرزمین شام کا سب سے بڑا شہر حلب (Aleppo) جل رہا ہے۔ صرف حلب نہیں، پورا شام تقریباً چار سال سے بدترین مظالم کی آگ […]