counter easy hit

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں ،لبنیٰ چوہدری

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں ،لبنیٰ چوہدری

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں لاہور، پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو ممبر اور ممتاز شوشل ورکر لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے جشن یوم تاسیس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے  شہید بھٹوکی جدوجہد کے دنوں کی یاد تازہ کر […]

وزیراعلیٰ کے جذبات نے مجھے مضبوط کیا ہے،وسیم اختر

وزیراعلیٰ کے جذبات نے مجھے مضبوط کیا ہے،وسیم اختر

میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صفائی مہم میں تعاون کے جذبات نے مجھے مضبوط کیا، معلوم ہے وہ شہر کی بہتری چاہتے ہیں ، آپ ہمیں کام دیں ، ہم آپ کے ہاتھ ہیں۔ سو روز صفائی مہم کے دوسرے روز وسیم اختر اورنگی ٹاؤن پہنچے تو میڈیا توگفتگو […]

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

برسبین: آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ 1998 میں مایورا فارم نے جنوبی آسٹریلیا میں اپنے کام کا […]

سندھ، زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہو سکا، اربوں روپے کی مبینہ کرپشن

سندھ، زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہو سکا، اربوں روپے کی مبینہ کرپشن

کراچی: کراچی سمیت صوبے بھرکی اربوں روپے کی سرکاری اراضی کاریکارڈ کمپیوٹرائزڈکرنے کامعاملہ تاحال سست روی کاشکارہے، ریکارڈ کو درست کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے،زمینوںکی کمپیوٹرائزیشن کے نام پراربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی اطلاعات ملنے لگی ہیں جبکہ ریفارم ونگ اینڈاسپیشل سیل(آر اینڈایس)کے سیکریٹری سیدذوالفقارشاہ سمیت سیل کے دیگرافسران وعملے کیخلاف تحقیقات کاآغازکیاجائے توبڑے […]

شا ہ رخ خان کی “فیملی تصویر” سوشل میڈیا پروائرل

شا ہ رخ خان کی “فیملی تصویر” سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری سے مداحوں کو تو خوب محظوظ کرتے ہی ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصے سرگرم رہتے ہیں اوراس بارسوشل میڈیا پر ان کی بیوی گوری خان اور تینوں بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر خاصی وائرل ہوچکی ہے۔ سوشل […]

تمام ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں، عمران خان

تمام ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں، عمران خان

سوات: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام ریاستی ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں جب کہ نواز شریف پر 13 مقدمات کے باوجود چئیرمین نیب انہیں نہیں پکڑتا جس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔ سوات میں 84 میگاواٹ بجلی منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

لاہور:ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے آج اس کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم […]

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے کینز میں ڈیرے ڈال دیے

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے کینز میں ڈیرے ڈال دیے

کینز /  لاہور: پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے برسبین سے کینز میں ڈیرے ڈال دیے، گذشتہ روز مہمان کرکٹرز نے سفر کی تھکان دورکرنے کو ترجیح دی،جمعے کو بھرپور پریکٹس سیشن میں خود کو مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنے کے لیے سرگرم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں مسلسل 2شکستوں کے بعد اعتماد کی […]

امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول

امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول

کیلیفورنیا: امریکا کی مختلف ریاستوں میں موجود مزید مساجد کو کیلیفورنیا سے دھمکی اور نفرت آمیز خطوط موصول ہوئے جن میں مسلمانوں کو امریکا چھوڑنے یا پھر نسل کشی برداشت کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کیلی فورنیا، اوہائیو، مشی گن، روڈ آئی لینڈ ، انڈیانا، جارجیا اور کولاراڈو کی مساجد کو موصول ہونے والے نفرت […]

بھارت کا مذاکرات سے پھر انکار، پاکستان و بنگلہ دیش کی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان

بھارت کا مذاکرات سے پھر انکار، پاکستان و بنگلہ دیش کی سرحدوں پر اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان

نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]

اقتدارمیں آئے تو 90 روز میں کرپشن ختم کر دیں گے، خورشید شاہ

اقتدارمیں آئے تو 90 روز میں کرپشن ختم کر دیں گے، خورشید شاہ

لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ […]

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، پوتن

روس کسی سے لڑائی نہیں چاہتا، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، پوتن

ماسکو / روم / انقرہ: روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کریملن میں ملکی پارلیمان اسٹیٹ آف دی یونین سے سالانہ خطاب میں کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، روس اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا، وہ کسی جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کا حصہ بننے کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم روس […]

امریکا میں حیرت انگیزواقعہ؛ نانی نے نواسے کوجنم دے دیا

امریکا میں حیرت انگیزواقعہ؛ نانی نے نواسے کوجنم دے دیا

کیلیفورنیا: امریاہ میں عمررسیدہ خاتون نے ’’غیرجنسی عمل‘‘ کے ذریعے اپنے نواسے کو جنم دیا کیونکہ ان کی بیٹی طبی نقائص کی بنا پر بچے کو جنم دینے سے قاصر تھی۔ نواسے کو جنم دینے والی خاتون کی بیٹی 14 برس میں بعض طبی امراض کا شکار تھی جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں کبھی ماں نہ […]

چین میں بس حادثے میں 18 افراد ہلاک

چین میں بس حادثے میں 18 افراد ہلاک

بیجنگ:چین میں بس حادثے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وسطیٰ صوبے ہوبے میں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر جھیل میں جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو نکال کر اسپتال […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]

ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، مئیر کراچی

ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، مئیر کراچی

کراچی:مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں اور اب یقین دلاتا ہوں کہ کراچی کے مسائل حل ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، یقین دلاتا ہوں کہ […]

بلاول بھٹوزرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے، رانا ثناءاللہ

بلاول بھٹوزرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے، رانا ثناءاللہ

لاہور: وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پنجاب میں دوبارہ متحرک ہونا خوش آئند ہے جب کہ بلاول بھٹو زرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے۔ وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھنگ میں ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کے لئے […]

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزکی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزکی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کوہلو:لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کارروائی کر کے بھاری مقدا ر میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ماوند کے علاقے سفید نکڑی میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔. لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 9 […]

پیچیدہ تعلقات کے باعث براک اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

پیچیدہ تعلقات کے باعث براک اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

  واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کےدرمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے حوالے سے پاکستان اورامریکا […]

بھارت سے تعلقات میں بہتری کا کوئی امکان نہیں، پاکستانی ہائی کمشنر

بھارت سے تعلقات میں بہتری کا کوئی امکان نہیں، پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دلی:بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کے لئے نئی دلی کا انتظار کر سکتا ہے۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیانسردتعلقات میں کسی پیش رفت کا امکان نظر نہیں […]

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری اور حکومت سو رہی ہے، ہائی کورٹ

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری اور حکومت سو رہی ہے، ہائی کورٹ

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شراب خانے کی کھلے عام فروخت جاری ہے جب کہ صوبائی حکومت سو رہی ہے۔ سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ […]