counter easy hit

اقتدارمیں آئے تو 90 روز میں کرپشن ختم کر دیں گے، خورشید شاہ

When we will comes to power than end the corruption in 90 days,Khursheed Shah

When we will comes to power than end the corruption in 90 days,Khursheed Shah

لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔

لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سےرجوع کیا، پیپلزپارٹی کیلیے معیاراور ہیں جب کہ دوسروں کیلیے کچھ اور ہیں، 70 کی دہائی میں ساری عرب دنیا ذوالفقارعلی بھٹوکی پیچھے تھی، عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنوازشریف کو بڑی مدد ملی جب کہ اقتدار میں آئے تو 90 روزمیں کرپشن ختم کر دیں گے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بھٹوکے زمانے میں پاکستان پوری اسلامی دنیا کی قیادت کرتا تھا لیکن افسوس آج پاکستان کا وزیراعظم ایک شہزادے کے خط کا محتاج ہے، قطری کے خط کی طرح دادا جان کی سونے کی دیگ بھی نکل سکتی ہے، قطری شہزادے کے خط کے بعد اخلاقی فیصلہ آچکا، عوام کے سامنے نتیجہ آچکا ہےتاہم عدالت کیا فیصلہ دیتی ہے وہ الگ بات ہے۔ ہم حکومت میںہوتے اوریہ حالات ہوتے تو عوام کےسامنےخود کو پیش کردیتے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website