counter easy hit

ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، مئیر کراچی

We have to doing work not to leadership, Mayor Karachi

We have to doing work not to leadership, Mayor Karachi

کراچی:مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں اور اب یقین دلاتا ہوں کہ کراچی کے مسائل حل ہوں گے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، یقین دلاتا ہوں کہ کراچی کے مسائل حل ہوں گے، ہم کام کرکے دکھائیں گے اور متحد ہو کر کراچی کی خدمت کریں گے کیونکہ مل کر کام کرنے سے نتائج سامنے آئیں گے۔

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بہت وقت ضائع ہوچکا ہے اور اب کوئی پروٹوکول نہیں چلے گا لہذا افسران برا نہ مانیں کہ میں وقت لےکر نہیں آیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website