counter easy hit

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزکی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

Operation in Kohlu district of Balochistan Levies, seized a large cache of weapons

Operation in Kohlu district of Balochistan Levies, seized a large cache of weapons

کوہلو:لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کارروائی کر کے بھاری مقدا ر میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ماوند کے علاقے سفید نکڑی میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔.

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 9 راکٹ لانچر، مارٹر گولہ، 10 ہینڈ گرنیڈ، سٹیلائٹ فون اور اینٹی ایئرکرافٹ گن کی گولیوں سمیت 1760 راؤنڈز شامل ہیں جب کہ ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website