counter easy hit

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں ،لبنیٰ چوہدری

بلاول بھٹوکی لاہور آمد ،شہید بھٹوکی یادیں تازہ ہورہی ہیں

Lubna Chaudhry Advocate, executive member PPP, lahore

Lubna Chaudhry Advocate, executive member PPP, lahore

لاہور، پیرس(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو ممبر اور ممتاز شوشل ورکر لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے جشن یوم تاسیس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے  شہید بھٹوکی جدوجہد کے دنوں کی یاد تازہ کر دی ہے ہم بلاول بھٹو کی قیادت میں خون جگر سے نئی پیپلز پارٹی کااحیاءلکھ رہے ہیں ہماری جدو جہد آنے والی نسلوں کیلئے ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website