counter easy hit

chocolate

’جنسی طاقت کی گولیاں نہیں، چاکلیٹ کھائیں‘ نئی تحقیق میں چاکلیٹ کا مردوں کیلئے حیران کن فائدہ سامنے آ گیا

’جنسی طاقت کی گولیاں نہیں، چاکلیٹ کھائیں‘ نئی تحقیق میں چاکلیٹ کا مردوں کیلئے حیران کن فائدہ سامنے آ گیا

چاکلیٹ ہر کسی کو پسند ہے اور اب امپیرئیل کالج لندن کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کا مردوں کے لیے ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ جسے پسند نہیں ہو گی وہ بھی چاکلیٹ کھاتا نظر آئے گا۔ دی مرر کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ چاکلیٹ میں ایک ایسا ہارمون پایا […]

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

وارسا: پولینڈ میں ہونیوالے انوکھے ٹریفک حادثے میں 12 ٹن ملک چاکلیٹ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا، ہر طرف مزیدار چاکلیٹ ملک پھیل گیا جسے اکٹھا کرنے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کے منہ میں پانی بھی آتا رہا۔ پولینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کو ایک دلچسپ تجربے کا سامنا کرنا پڑا جب نہ آگ […]

جرمنی میں خواتین کا چاکلیٹ چور گروپ پکڑا گیا

جرمنی میں خواتین کا چاکلیٹ چور گروپ پکڑا گیا

برلن: خواتین کا دو رکنی گروپ مختلف سپر مارکیٹس سے چاکلیٹ چوری کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر براؤن شوائیگ میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں خاتون کو چاکلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے اسکرٹ کے نیچے سے 9 کلوگرام چاکلیٹ برآمد ہوئی۔ براؤن شوائنگ پولیس […]

فرانس: چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

فرانس: چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

فرانس کے شہر لیل میں سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام ماڈلز چاکلیٹ سے بنائے گئے لباس زیبِ تن کیے ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔ سالانہ سلون ڈیو چاکلیٹ میں ڈیزائنرز اور چاکلیٹ تیار کرنے والی کمپنیاں اپنے خیالات اور ڈیزائنز کو چاکلیٹ سے بنے ملبوسات میں نمایاں کرنے […]

امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کھا کر ذائقہ بتانے کی ملازمت کی پیشکش کر دی

امریکی کمپنی نے چاکلیٹ کھا کر ذائقہ بتانے کی ملازمت کی پیشکش کر دی

مشہور چاکلیٹ کمپنی کو عوامی رائے سے آگاہی کیلئے ٹیسٹر کی ضرورت ہے ، ملازمت کیلئے کسی مخصوص تجربے کی بھی ضرورت نہیں واشنگٹن:  امریکا میں چاکلیٹ بنانے والی کمپنی نے دنیا کی میٹھی ترین جاب آفر کروا دی ۔ ملازمین کو چاکلیٹ کھا کر اس کا ذائقہ بتانا ہوگا۔ اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ […]

دبئی:مہنگی ترین چاکلیٹ ’’گولڈ ڈیلفی‘‘ 15ہزار درہم فی کلو !

دبئی:مہنگی ترین چاکلیٹ ’’گولڈ ڈیلفی‘‘ 15ہزار درہم فی کلو !

دنیا میں کئی قسم اور مختلف ذائقوں کی چاکلیٹس ملتی ہیں لیکن دبئی کے سٹی واک میں بنائے گئے’بوتیک لے چاکلیٹ‘میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کی جاتی ہے جس کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو ہے۔ گولڈ ڈی لافی نامی اس مہنگی ترین چاکلیٹ کو خاص طور پر24قیراط خالص سونے کے […]

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

برسبین: آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ 1998 میں مایورا فارم نے جنوبی آسٹریلیا میں اپنے کام کا […]

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

یوں تو پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اب چاکلیٹ کا سالانہ میلہ بھی اس کی پہچان بنتا جارہا ہے۔ پیرس میں دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ کی نمائش ہوئی جہاں مختلف اقسام کی چاکلیٹس اور ڈیزائنز نے شائقین کے دل للچا دئیے ۔ اس دلچسپ اور مزیدار فیسٹیول میں 15فٹ […]

لندن میں چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

لندن میں چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

پیرس میں ہونے والاچاکلیٹ فیشن شو برطانیہ بھی پہنچ گیا جس میں تمام ماڈلز چا کلیٹ سے بنائے گئے لباس زیبِ تن کیے ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔ اس شو میں ڈیزائنرز اور چاکلیٹ تیار کرنے والی کمپنیاں اپنے خیالات اور ڈیزائنز کو چاکلیٹ سے بنے ملبوسات میں نمایاں کرنے کی کوشش کرتی ہیں […]

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

چاکلیٹ دل کی صحت کے لیے اچھی ہے: ماہرین

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں ‘یونیورسٹی آف ایبرڈین’ […]