counter easy hit

cache

کراچی کے علاقے کورنگی کے قبرستان سے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

کراچی کے علاقے کورنگی کے قبرستان سے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

 کراچی: رینجرز نے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ رینجرز نے ایک سیاسی جماعت کے گرفتار کارکن کی نشاندہی پر کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی کی اور زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے […]

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 6ملزمان گرفتار، اسلحے کا ذخیرہ برآمد

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 6ملزمان گرفتار، اسلحے کا ذخیرہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3افغان باشندوں سمیت 6ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔کارروائیاں مومن آباد،جوہرآباد اور شاہ لطیف ٹاون میں کی گئیں تھیں۔ اورنگی ٹاون مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر رہائش پذیر2 افغان باشندے راز محمد اور محمد نسیم کو گرفتار کرلیا […]

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزکی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزکی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کوہلو:لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کارروائی کر کے بھاری مقدا ر میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ماوند کے علاقے سفید نکڑی میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔. لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 9 […]

کراچی :رینجرز کارروائی میں ایک مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد

کراچی :رینجرز کارروائی میں ایک مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد

رینجرز نے کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ عسکری ونگ کا ہے ،جوبے امنی اور ٹارنگ کلنگ میں استعمال ہونا تھا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز نے مصدقہ اطلاع پر گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے سرگرم عسکری ونگ […]