counter easy hit

farm

فشریز ترقیاتی بورڈ (FDB) ملازمت 2019 کے لئے 10+ فیلڈ کارکنوں، آفس اسسٹنٹ، فارم مینیجر اور گارڈ پوسٹز (پی ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

فشریز ترقیاتی بورڈ (FDB) ملازمت 2019 کے لئے 10+ فیلڈ کارکنوں، آفس اسسٹنٹ، فارم مینیجر اور گارڈ پوسٹز (پی ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

Fisheries Development Board (FDB) Jobs 2019 for 10+ Field Workers, Office Assistant, Farm Manager & Guard Posts (Download PTS Form) 1 February, 2019 Fisheries Development Board (FDB) Jobs 2019 for 10+ Field Workers, Office Assistant, Farm Manager & Guard Posts to be filled immediately. PTS is conducting recruitment test for these posts and you can […]

پنسلوانیا میں فارم شو کا انعقاد

پنسلوانیا میں فارم شو کا انعقاد

ماہر کاریگروں نے ناقابل استعمال مکھن کی مدد سے تیار کردہ فن پاروں کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا مکھن کا استعمال مختلف اقسام کی ڈشز میں کیا جاتا ہے لیکن اسی مکھن سے آرٹ کے فن پارے بھی بن سکتے ہیں۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں 102 واں فارم شو منعقد کیا گیا جس […]

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گھوٹکی: بااثر وڈیرے نے فش فارم بنانے پر غریب کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بااثر وڈیرے نے غریب کو ڈنڈوں ، لوہے کے راڈز سے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرم تیل ڈال کر جسم بھی جھلسا دیا۔ گھوٹکی: ہمارے کاروبارکو نقصان دینے کے لیے فش فارم کیوں بنایا؟، با اثر وڈیرے کا بیٹا غریب شخص پر بپھر گیا۔ نوجوان کو سرعام گاؤں کی سڑک پر ڈنڈوں، لوہے کے […]

امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکاؤنٹس پر پابندی عائد

امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکاؤنٹس پر پابندی عائد

نفرت انگیز تقاریر اور مواد کی اشاعت پر فیس بک نے امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی۔ فیس بک کے ترجمان روچیکا پودھراجا کے مطابق انتظامیہ نے سفید فام نسل پرست کارکن کریسٹوفر کینٹ ول کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پابندی ان کی جانب سے اشتعال […]

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

ماہرین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں کے شکاری قبائل باغبانی اور کاشتکاری کے فن سے آگاہ تھے ٹورنٹو:کینیڈا میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے تقریباً 4ہزار سال پرانے آلو کے کھیت کے آثار دریافت کئے ہیں۔ یہ آثار برٹش کولمبیا میں کاٹزی قبیلہ کے علاقے میں دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین […]

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

برسبین: آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ 1998 میں مایورا فارم نے جنوبی آسٹریلیا میں اپنے کام کا […]

چینی فارم سے 50 کوبرا سانپ فرار

چینی فارم سے 50 کوبرا سانپ فرار

نانجنگ: چین میں ایک فارم سے 50 کوبرا سانپ اب بھی لاپتا ہیں جب کہ 200  سانپ اس سال اگست میں غائب ہوگئے تھے جن میں سے 150 کو پکڑ لیا گیا ہے۔ چینی حکام کے مطابق ایک فارم سے فرار ہونے والے سانپوں کے بعد آس پاس کے علاقے کو خبردار کردیا گیا تھا اور […]

کیا خوب زمانہ تھا

کیا خوب زمانہ تھا

تحریر : شکیل مومند جب شہروں اور گائوں کے مکان کچے تھے ۔رشتے ناطے کتنے سچے اور پکے ہوا کرتے تھے۔ جب کسان اور زمیندارخود کھیتوں میں ہل چلایا کرتے تھے۔ تو ملک میں اناج کے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔ جب ہم فصلوں میں کھاد اور زہریلے سپرے نہ کیا کرتے تھے۔ تب اتنے ہسپتال […]

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

تحریر:ایم پی خان پچیس سال کانوجوان روزے کی حالت میں اپنے درخت کو کاٹنے کے لئے گیا۔وہ درخت جوتیز آندھی اور طوفانی ہوا کے باعث جڑسے اکڑ کر ان کے پڑوسی کی کھیت میں گراتھا۔پڑوسی نے اپنی کھیت میں ٹماٹر کاشت کئے تھے اورممکن ہے درخت گرنے کی وجہ سے وہاں ٹماٹرکے کچھ پودے متاثرہوئے […]

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو معاشی لحاظ سے بہت کمزور تھا۔ ساری معیشت کا انحصار زراعت پر تھا اور زراعت بھی جدید طریقہ سے نہیں کی جاتی تھی جسکی وجہ سے پیداوارا تنی زیادہ نہیں تھی، کہ اسے غیر ملکی منڈیوں میں بیچ کر زرمبادلہ کمایا جا سکے اور […]

گدھوں کی مجلس

گدھوں کی مجلس

تحریر : سجاد گل ایک کھیت میں تین گدھے مجلس کر رہے تھے، ایک گدھا کہنے لگا چلو آج ہم ایک دوسرے کو ایسے واقعات سناتے ہیں جو ہمارے ساتھ پیش آئے ہوں اور ہم نے ان سے کوئی سبق حاصل کیا ہو،پہلے گدھے نے اپنی داستان یوں سنائی ایک دفعہ مجھ سے ایک بیل […]

فارم کی بحالی؛ آفریدی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ

فارم کی بحالی؛ آفریدی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ

لاہور: چیف سلیکٹر ہارون رشید نے فارم کی بحالی کے لیے شاہد آفریدی کوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا، ان کا کہنا ہے کہ عمراکمل نے ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت پرخود ہی عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا،سہیل تنویر کو سری لنکا میں بہتر ریکارڈ کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کرنے کا […]

ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں، جوڈیشل کمیشن کا حکم

ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں، جوڈیشل کمیشن کا حکم

اسلام آباد : مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن نے فارم 15 کے حوالے سے اپنا فیصلہ دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ووٹوں کے تھیلوں سے فارم 15 نکالے جائیں۔ تحریری فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ فارم 15 نکالنے کا عمل متعلقہ ڈسٹرکٹ ججز کی نگرانی میں ہوگا۔ […]