counter easy hit

مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا سب سے بڑا اجتماع کا اہتمام کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی مسجد میں ایک بہت بڑا اجتماع دیکھنے کو ملا ۔روزہ افطاری سے قبل دعوت اسلامی کے علامہ نے روزہ کی فضیلت پر بڑی تفصیل سے روشنی ڈالی اور اجتمائی دعا کرائی ۔روزہ افطاری کے موقع پر مسجد میں اتنا رش تھا کہ مسجد میں کھڑئے ہونے کیلیئے جگہ نہیں تھی اور لوگوں نے مسجد کے باہر کھڑئے ہوکر روزہ افطار کیا اور نماز مغرب کی نماز کیلیئے جگہ کم ہونے کی وجہ سے دو جماعتیں کرائی گی اور مہمانوں کا زیادہ رش سے افطار ڈنر کی بھی دو شفٹ کی گی۔ افطار ڈنر کے احتتام پر مسجد انتظامیاں کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے مسجد کی انتظامیاں کے افطار ڈنر میں شرکت کی مسجد انتظامیاںآپ کا بے حد مشکور ہے اور مسجد میں جگہ کی کمی کی وجہ سے آپ لوگوں کو پریشانی ہوئی مسجد انتظامیاں معذرت چاہتی ہے باقی آپ لوگوں کا مسجد البلال سے پیار ہے جو اتنی تعداد میں آج آپ نے مسجد کی انتظامیاں کی روزہ افطاری میںشرکت کی اور اُن دوست احباب کا بھی شکریہ جنہوں نے مسجد کے ساتھ تعاون کیا۔

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna

Iftar Alblal Masjid-Vienna