counter easy hit

سانگلہ ہل:پولیس نے ایک ماہ قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی

Sangla Hill police

Sangla Hill police

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) تھانہ صدرپولیس نے ایک ماہ قبل منڈی سکھیکی سے چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی۔بتایاگیاہے کہ چک نواں مانیکاکاطاہرنوازموٹرسائیکل بازارمیں کھڑی کرکے سوداسلف خریدنے چلاگیاواپس آیاتوموٹرسائیکل غائب تھی ،تھانہ صدرسانگلہ ہل پولیس نے موٹرسائیکل برآمدکرلی اورطاہرنوازکے حوالے کردیْ۔