counter easy hit

recommended

بڑی خبر : نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ۔۔۔ کس نے وزیراعظم عمران خان سے سفارش کر ڈالی

بڑی خبر : نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ۔۔۔ کس نے وزیراعظم عمران خان سے سفارش کر ڈالی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنڑول لسٹ سے نکالنے کے متعلق بنائی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے حتمی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ ذیلی کمیٹی کی سفارشات وزیر اعظم عمران خان کو بھجوائی جائیں گی جو جائزہ لے حتمی فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سفارشات میں […]

اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی

اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی

اسلام اآباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی کی طرف سے گیس کی قیمت میں 144 فیصد سوئی سدرن کمپنی نے گیس کی قیمت میں 30 فیصد اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔ترجمان […]

قائمہ کمیٹی سینٹ نے موبائل فونز رجسٹریشن کی تاریخ اور ڈیوٹیز کم کرنے کی سفارش کردی

قائمہ کمیٹی سینٹ نے موبائل فونز رجسٹریشن کی تاریخ اور ڈیوٹیز کم کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس زیرصدارت سنیٹر روبینہ خالد منغقد ہوا۔ اجلاس میں موبائل رجسٹریشن کے حوالے سے صارفین کو درپیش مشکلات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں موبائل فون کی رجسٹریشن کا دورانیہ تیس روز سے بڑھا کر ساٹھ روز کرنے کی سفارش کی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

 کراچی: اگرچہ گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد آج روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہونے لگا اور آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا کاروبار کا آغاز 107 روپے 80 پیسے سے ہوا لیکن صرف دو گھنٹے میں اس کی قیمت 108 روپے 10 پیسے پر پہنچگئی۔ روپے کی قدر میں تیز رفتار کمی […]

کامیابی کیلیے سفارش نہ شارٹ کٹ، صرف محنت کام آتی ہے، حمائمہ ملک

کامیابی کیلیے سفارش نہ شارٹ کٹ، صرف محنت کام آتی ہے، حمائمہ ملک

لاہور: معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ جولوگ ایمانداری اورمحنت کے ساتھ اپنا کام کرتے ہیں، ان کو کامیابیاں ملتی ہیں اورجو لوگ شارٹ کٹ مارکرآگے بڑھتے ہیں، انھیں ایک نہ ایک دن ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے شوبزانڈسٹری میں کام کرتے ہوئے ابھی چند برس […]

ایک مستحسن اقدام

ایک مستحسن اقدام

ریاستی اداروں کے عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ معمول کا حصہ ہوتی ہے، لیکن پاکستان جیسے معاشروں میں جو فکری طور پر قبائلی ذہنیت اور جاگیردارانہ کلچرکی بندشوں میں جکڑا ہوا ہو، یہ معاملات کچھ زیادہ ہی اہمیت اختیارکر جاتے ہیں۔ خاص طور پر جب ملک کے انتظامی ڈھانچے پر سول اور ملٹری بیوروکریسی کسی نہ کسی […]

میڈیکل بورڈ کی کیڈٹ کالج کے طالب علم کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش

میڈیکل بورڈ کی کیڈٹ کالج کے طالب علم کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش

کراچی: میڈیکل بورڈ نے لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی ہے۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کا میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا جس کے بعد بورڈ نے احمد کو علاج کے لئے […]

شہرت میرے لئے ذہنی دبائوکا باعث بھی بنی :مومنہ مستحسن

شہرت میرے لئے ذہنی دبائوکا باعث بھی بنی :مومنہ مستحسن

مومنہ کا کہنا تھا کہ میرا اداکاری کا کوئی ارادہ نہیں مجھے بہت سارے لوگوں نے فلموں میں بہت سے مضبوط کرداروں کی پیشکش کی لاہور:کوک سٹوڈیو سیزن 9 کے گانے  آفرین آفرین  سے شہرت حاصل کرنے والی مومنہ مستحسن نے انکشاف کیا کہ ظاہری خوبصورتی کی وجہ سے ملنے والی توجہ سے وہ کچھ […]

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) جعلی شناختی کارڈ بنانے والے موجودہ اور سابق نادرا ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا۔ 18 اہلکاروں پر مقدمات درج اور 8 کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی کو پکڑنے کیلئے چھاپے جاری۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول […]

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

تحریر: آصف یسین لانگو کرپشن کے متعلق تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس کے معنی بد عنوانی کے ہیں۔ معیشت کی دنیا میں کرپشن ایسی خدمات یا مواد کا حصول ہے جس کا وصول کندہ قانونی طور پر حقدار نہیں ہوتا جو کک بیک (Kick Back) یعنی خفیہ معاہدے کے تحت تھوڑی سے رقم […]

چھوٹو گینگ اور چھوٹا شریف

چھوٹو گینگ اور چھوٹا شریف

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عوام پر عمومی تاثر تو یہی ہے کہ پولیس کو دیکھ کر لو گ سر پر پائوں رکھ کر بھاگ پڑتے ہیں مگر راجن پور ،ڈیرہ غازیخان کی طرف تو حکمران طبقوں ان کے پروردہ ممبران اسمبلیوں نے ایسے جتھے اور گروہ تیار کر رکھے ہیںجو لوگوں کو اغوا […]

شرک کی اجازت

شرک کی اجازت

تحریر : شھنیلا حسین یه جو بھائی صاحب عشق کرنے کی اجازت لیکر آۓ ہیں ان سے سفارش کروا کر مجھے امتحان میں پاس ہونے کیلۓ رشوت دینے کی اجازت بھی دکوا دیں پلیز.. جو لوگ بھی اسطرح کے شرکیه گانے سنتے اور گاتے هیں ان سب مسلمانوں سے گزارش ہیکه اپنے ایمان تازہ کرلیں […]

سابق جنرل پرویز کیانی پر الزامات

سابق جنرل پرویز کیانی پر الزامات

تحریر: سید انور محمود اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بدعنوانی کا مرض سرطان کی شکل اختیار کرچکا ہے، یہ موذی مرض نہ صرف ہمارے سیاستدانوں، فوجی اداروں، سرکاری اداروں بلکہ عام لوگوں میں بھی سرایت کر چکا ہے۔بدعنوانی کی کئی صورتیں ہیں مثلاً مالیاتی بد عنوانی، فیصلہ کرنے میں بدعنوانی، اختیارات اور مراعات کا غلط استعمال، […]

ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کیخلاف درخواست لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش

ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کیخلاف درخواست لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ کےخلاف درخواست کوسماعت کے لیے لارجر بینچ کو بھجوانے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف […]

بخشش کا بہانہ

بخشش کا بہانہ

تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے […]

جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں ایک جج جب کہ سندھ ہائیکورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے بھی نام تجویز کر دیے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوا۔ سندھ ہائیکورٹ […]

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمشن نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا۔ جوڈیشل کمشن نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بنانے […]

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہوگی اورا س میں داخلے سفارش پرنہیں بلکہ میرٹ پرہوں گے۔ انہوں نے یہ بات آج حیدرآباد میں زونل کمیٹی کے ارکان اورنائن زیرو پر اراکین رابطہ کمیٹی اور شعبہ جات […]