counter easy hit

سانگلہ ہل:پولیس کودیکھ کرملزم اسلحہ پھینک کرفرارہوگیامقدمہ درج

Sangla Hill

Sangla Hill

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) مڑھ بلوچاں روڈپرپٹرول پمپ کے قریب مشکوک شخص پولیس کودیکھ کررائفل اور65 گولیاں پھینک کرفرارہوگیا،بتایاگیاہے کہ ملزم سڑک کنارے کھڑاتھاکہ اچانک تھانہ صدرپولیس کی گاڑی بھی موقع پرپہنچ گئی پولیس نے رائفل اورگولیاں قبضہ میں لے کرملزم نصیراوڈھ کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔