counter easy hit

debris

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان ہے ،ملبے کو ہٹانےکےلئےجائے حادثہ تک سڑک تعمیر کی گئی ہے۔7 دسمبر کو پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ گر گیا تھا۔ ملبے کو ہٹانے کے لئے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کرلیاگیا ہے جس کے بعد آج تمام ملبے کو ہٹائے […]

بیٹنگ کی ناکامی، اظہر نے ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا

بیٹنگ کی ناکامی، اظہر نے ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا

کرائسٹ چرچ: اظہر علی نے بیٹنگ کی ناکامی کا ملبہ پچ پر موجود گھاس اور نمی پر ڈال دیا،پاکستان اوپنر نے کہاکہ اس نوعیت کی وکٹ پرکم رفتار پیسر کو بھی بڑی مدد ملتی ہے، ہم کنڈیشنز سے آگاہ تھے لیکن کولن ڈی گرینڈ ہوم کا دن تھا، انھوں نے درست لائن اور لینتھ پر گیندیں […]

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

تحریر: سید توقیر زیدی مقبوضہ کشمیر میں سنٹرل ریزرو پولیس کے قافلے پر حملے میں سی پی آر ایف کے 8 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے، جھڑپ میں دو مجاہدین شہید ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ سرینگر سے جنوب کی جانب 15 کلومیٹر دور پام پورہ کے فریصتا بل […]

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، سینیٹر پروفیسر ساجد میر

نائن الیون کی دہشت گردی کا ملبہ سعودی عرب پر نہیں ڈالا جاسکتا، سینیٹر پروفیسر ساجد میر

لاہورایس ڈیسک)امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے امریکی سینٹ کی طرف سے نائن الیون حملوں میں مارے جانیوالے افراد کے لواحقین کو سعودی عرب کیخلاف نقصان کے ازالے کیلئے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دینے کے بل کی منظوری پر کڑی تنقید کی ہے اورکہاہے کہ اس بل کے ذریعے امریکہ […]

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، حکام کا ہلاکتوں کی تصدیق کرنے سے گریز

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، حکام کا ہلاکتوں کی تصدیق کرنے سے گریز

جکارتہ : انڈونیشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مشرقی حصے سے مل گیا جب کہ حکام نے طیارے میں سوار 54 افراد کی ہلاکت سے متعلق فی الحال تصدیق نہیں کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا سے اے ٹی آر 42-300 طیارے نے 54 مسافروں کو لے کراوکسیبل […]

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں ایک طرف پاکستانی قوم مسائل و مشکلات اور سیلاب جیسی قدرتی آفت میں مبتلا ہے۔ تو دوسری طرف افسوس ناک طرز عمل یہ کہ سیاسی قائدین، عوام کے خیر خواہ، ہمدرد، لیڈر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بیان بازی، فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ پاکستان […]

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان : مظفرآباد میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں واقع نجی اسکول میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اسکول کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 39 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی […]

سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر

سیداحمد قادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ ملبہ منظرعام پر

اردو کے مشہور و مقبول افسانہ نگار سید احمد قادری کا نیاافسانوی مجموعہ’ ملبہ منظر عام پر آگیا ہے۔اس افسانوی مجموعہ سے قبل سید احمد قادری کے تین افسانوی مجموعے ‘ریزہ ریزہ خواب’ (1985) ، دھوپ کی چادر (1995) اور پانی پرنشان (2006) شائع ہوکر مقبول عام ہوچکے ہیں۔ سید احمد قادری کے نئے افسانوی […]

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں زلزلے سے کئی افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔ نیپال میں 7 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، کئی افراد عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے، نیپال کا تاریخی دھرہارا ٹ اور زلزلے کے باعث گر گیا، دھراہا ٹاور کی 9 منزلہ عمارت گرنے سے 400 افراد کے ملبے […]

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

بدقسمت ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا، لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

کوالالمپور (یس ڈیسک) انڈونیشین حکام نے بدقسمت ملائشین طیارے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی، لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بحیرہ جاوا میں ملائیشین طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اور یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ ملبے کے […]