counter easy hit

ڈی او سی مشتاق احمد سپرا کا سستے رمضان بازارننکانہ کا اچانک دورہ۔

D CEO Ahmed

D CEO Ahmed

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی او سی مشتاق احمد سپرا کا سستے رمضان بازارننکانہ کا اچانک دورہ۔ رمضان کے آخری عشرے میں بھی عوام الناس کو اشیائے خوردونوش سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔ ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ سے 10%کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈ ڈی او سی مشتاق احمد سپرا نے رمضان بازار ننکانہ کے دورے کے دوران کیا۔ڈی اوسی نے مزید کہا کہ گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا حکومتی مقرر کردہ قیمتوں سے زائد پر اشیاء بیچنے والوں کے خلاف ایف۔آئی ۔آرز درج ہوں گی۔ رمضان بازاروں میں مٹن، بیف اور چکن بھی معیاری اور سستا دستیاب ہے۔ عوام کو چاہیے کہ وہ ان سستے سہولت بازاروں سے خریداری کریں۔