counter easy hit

فیروزوالہ ، بجلی کی بندش کیخلاف اہل علاقہ کا شدید احتجاج

فیروزوالہ ، بجلی کی بندش کیخلاف اہل علاقہ کا شدید احتجاج

مشتعل افراد نے بیگم کوٹ سب ڈویژن کا گھیرائو کیا ، آفس میں توڑ پھوڑ کی ، 25 نمبر سٹاپ پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی فیروزوالہ (یس اُردو ) فیروزوالہ میں چار روز سے بجلی کی بندش پر اہل علاقہ سڑکوں پر نکل آئے ، مشتعل افراد کا واپڈا بیگم کوٹ سب […]

نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کر دی

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں 8 پیسے فی یونٹ کمی بنتی ہے ، اس حوالے سے ورکنگ مکمل کی جائے کراچی (یس اُردو ) کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری ، نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔ کراچی میں […]

لاہور میں پانی کی بوسیدہ پائپ لائنوں کی تبدیلی کیلئے مزید دوسال درکار

لاہور میں پانی کی بوسیدہ پائپ لائنوں کی تبدیلی کیلئے مزید دوسال درکار

شہر میں پائپ لائنوں کی کل لمبائی 5000 کلومیٹر ہے ، اب تک صرف 1200 کلومیٹرز پائپ لائنز تبدیل کی جاسکیں :رپورٹ لاہور (یس اُردو ) لاہور کے باسیوں کے لئے پینے کا صاف پانی بنتا جا رہا ہے ایک خواب ، 5000 کلومیٹر طویل لوہے کی بوسیدہ اور زنگ آلود پائپ لائنوں کو تبدیل […]

میگا کرپشن کیس ، احتساب عدالت نے ملزموں کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

میگا کرپشن کیس ، احتساب عدالت نے ملزموں کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کرپشن کیس کے سہولت کار ٹھیکیدار سہیل مجید اور سی ایم ڈبلیو کے ایکسیئن طارق علی کو نیب نے احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا کوئٹہ (یس اُردو) احتساب عدالت میں سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور میگا کرپشن کیس سمیت تین کیسز کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے میگا کرپشن کے ملزمان […]

ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے :عمران خان

ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے :عمران خان

پاناما لیکس کے بعد ثابت ہوگیا کہ میاں محمد نواز شریف نے بیرون ملک اربوں روپے اثاثے بنائے ہیں :چترال میںیس اُردو سے گفتگو چترال (یس اُردو ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم کرنی ہے تو وزیر اعظم کا احتساب کرنا ہوگا ۔ چترال میں مارخور کے […]

سیف علی خان اور امرتا سنگھ میں طلاق کیوں ہوئی؟

سیف علی خان اور امرتا سنگھ میں طلاق کیوں ہوئی؟

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی زندگی بھی کسی فلم سے کم نہیں ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں ان کی زندگی سے جڑے وہ قصے جو کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ ممبئی: (یس اُردو) چھوٹی سی عمر میں امرتا سنگھ سے شادی، طلاق اور پھر کرینہ کپور جیسی خوبصورت ہیروئن سے شادی کرنا، […]

قندیل بلوچ کو بگ باس میں اجازت نہ مل سکی

قندیل بلوچ کو بگ باس میں اجازت نہ مل سکی

اداکارہ اور ماڈل قندیل بلوچ کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ بگ باس میں اجازت نہ مل سکی۔ لاہور: (یس اُردو) قندیل بلوچ نےبگ باس  میں شرکت کے لیے درخواست دی تھی لیکن کچھ عرصہ بعد ہی ان کی درخواست یہ کہہ کر مسترد کر دی گئی کہ پروگرام میں ایسے لوگوں کو شامل نہیں […]

وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک کو پینشنرز کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت

وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک کو پینشنرز کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پینشنرز کو ہر چھ ماہ کے بعد تصدیق کے عمل سے گذارا جائے کراچی (یس اُردو) وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو پینشنرز کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کئی بینک قوانین پر عمل درآمد نہیں کر رہے ہیں […]

میرپورخاص: عید کے کپڑے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

میرپورخاص: عید کے کپڑے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

ڈاکٹرز کا کہنا ہے متاثرہ خاتون کےجسم کا 70 فیصد حصہ جل گیا ہے میرپورخاص (یس اُردو) میرپور خاص میں عید کے کپڑے مانگنے پر شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی ۔نور شاہ کالونی کےرہائشی ہمایوں کمالی نے بیوی کو بھائی اور بھابھی کیساتھ مل کر زندہ جلانےکی کوشش کی ۔ […]

سوئٹزرلینڈ: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کانفرنس کا آغاز

سوئٹزرلینڈ: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کانفرنس کا آغاز

اقوام متحدہ کے تحت شروع ہونے والی اس کانفرنس کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے مذاکرات کروانا ہے جنیوا (یس اُردو) سوئٹزر لینڈ میں اقوام متحدہ کے تحت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے کانفرنس کا آغاز ہو گیا ۔سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہونے والی کانفرنس کا انعقاد […]

کراچی :گلوکار ندیم جعفری سے مسلح افراد کی ڈکیتی ، مقدمہ درج

کراچی :گلوکار ندیم جعفری سے مسلح افراد کی ڈکیتی ، مقدمہ درج

ندیم جعفری گھر کے باہر بیٹھے ہوئے تھے ، موٹرسائیکل سوار موبائل چھین کر لے گئے کراچی (یس اُردو ) معروف گلوکار اور اداکار ندیم جعفری سے مسلح افراد کی لوٹ مار ، موبائل چھین کر فرار ہوگئے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ معروف گلوکار اور اداکار ندیم جعفری گلشن اقبال میں […]

شاستری اور گنگولی کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے: راجیو شکلا

شاستری اور گنگولی کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے: راجیو شکلا

بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ پر چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا معاملہ رفع دفع کرانے میدان میں کود ہی پڑے نئی دہلی (یس اُردو) چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان صلح کرانے کے لیے انٹری […]

افغانستان : پولیس بس پر حملہ، 27 جاں بحق

افغانستان : پولیس بس پر حملہ، 27 جاں بحق

دھماکوں سے بسیں مکمل تباہ ہو گئیں جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا کابل (یس اُردو) افغان دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں سے ستائیس پولیس اہلکار جاں بحق اور چالیس زخمی ہو گئے ۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں پولیس کیڈٹس کی دو بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں […]

بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر ریلیز

بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر ریلیز

ایکشن اور سنسنی خیز فلم میں اکشے کمار نے نیوی افسر رستم پاوری کا کردار نبھایا ہے ممبئی (یس اُردو) بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم رستم کا نیا ٹریلر آگیا ، فلم میں اکشے کمار نیوی افسر کا کردارنبھا رہے ہیں ۔ٹینو سریش ڈیسائی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم رستم کی کہانی بھارتی […]

سیاست دان کو معلوم ہونا چاہئیے اس کے جانے کا وقت آگیا ہے :گورباچوف

سیاست دان کو معلوم ہونا چاہئیے اس کے جانے کا وقت آگیا ہے :گورباچوف

اپنے خاندان کے افراد کو اقتدار میں شامل کرنے والے صرف ملکی خزانہ لوٹنے کیلئے حکومت میں آتے ہیں :سابق روسی صدر نیویارک ( یس اُردو ) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گوربا چوف نے اپنی نئی کتاب ” دی نیو رشیا ” میں تحریر کیا ہے کہ سیاسی لیڈر کو پتہ ہونا چاہئیے […]

چھوٹے قد والے لمبے کس طرح دکھائی دیں؟

چھوٹے قد والے لمبے کس طرح دکھائی دیں؟

چھوٹے قد والے لوگ ہمیشہ اپنے دوست احباب میں “چھوٹو” کے نام سے مقبولیت حاصل کر لیتے ہیں لاہور (یس اُردو)ایسے موقعوں پر چھوٹے قد والوں کے لیے 2 ہی راستے بچتے ہیں یا تو وہ یونہی چھوٹو چھوٹو سنتے رہیں یا پھر ایسے جوتوں کا انتخاب کریں، جن کی مدد سے اُن کا قد […]

امریکی اتحادی طیاروں کی فلوجہ میں بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

امریکی اتحادی طیاروں کی فلوجہ میں بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے فلوجہ (یس اُردو) امریکی اتحادی طیاروں نے عراقی شہر فلوجہ میں بمباری کر کے دو سو پچاس داعش جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ۔امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے بارہ داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا جس […]

بھارتی ایٹمی صلاحیت یا انہونی موت

بھارتی ایٹمی صلاحیت یا انہونی موت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ایک سطری انتہائی خطرناک خبر نے بھارتیوں میں سخت تشویش کی لہر دوڑا رکھی ہے اور پوری دنیا بھی تھر تھر کانپنے لگی ہے۔ خبر یوں ہے کہ”بھارت کے ایٹمی پاور پلانٹ سے مضر شعاعوںکا اخراج ہوہا ہے”یہ بات بھارتی ایٹمی صلاحیت پر عدم اعتماد پیدا کرتی ہے۔اور اس […]

انگلینڈ کی سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں شکست

انگلینڈ کی سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں شکست

انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے اوول (یس اُردو) انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے چوتھے اور اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، سری لنکن بلے […]

تاریخ دین نھیں

تاریخ دین نھیں

تحریر : خرم مشتاق ددھیال سنی اور ننھیال آدھا شیعہ آدھا سنی اور ھم بیچ میں” دبڑ گھسنی”۔ (یہ پنجابی کی اصطلاع ھے جسے سمجھا جا سکتا ھے سمجھایا نھیں جاسکتا جیسے خچر کی اصطلاح بظاہر فوراً اپنا مدعا اور مطلب بتا دیتی ھے مگر اس اصطلاح کی فصاحت و بلاغت سے صرف چند دانا […]

شکاگو :بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی

شکاگو :بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی

کار خاتون ڈرائیور سے بے قابو ہوکر بیوٹی سیلون کے اندر چلی گئی ، ڈرائیور سمیت تین زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا شکاگو (یس اُردو ) امریکی شہر شکاگو میں بے قابو کار بیوٹی سیلون میں جا گھسی ۔ ڈرائیور سمیت تین خواتین زخمی ہوگئیں ۔ شکاگو میں تراسی سالہ خاتون ڈرائیور سے […]

نیند پوری نہ ہونا بیماری کی علامت ہے؟

نیند پوری نہ ہونا بیماری کی علامت ہے؟

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اچھی صحت کے لیے اچھی نیند کا ہونا بہت ضروری ہے۔ نیند انسان کی یادداشت پر بھی اثرات مرتب کرتی ہے۔اگر نیند مکمل اور اچھی ہو، تو صحت کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی زندگی میں بھی مثبت تبدیلی آتی ہے لاہور (یس اُردو) امریکا میں نیند […]

انڈونیشیا: دس سالہ بچے کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام

انڈونیشیا: دس سالہ بچے کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام

دس سالہ اس بچے کو موٹاپے کی وجہ سے چلنے پھرنے اور سانس لینے میں مشکل پیش آتی ہے جکارتہ (یس اُردو) دنیا کا موٹا ترین بچہ انڈونیشیا کا رہائشی ہے ، صرف دس سال کی عمر میں آریہ پرمانا کا وزن ایک سو بانوے کلو گرام ہے ۔آریہ کے سائز کے کپڑے ملنا بھی […]

غیرت کے نام پر قتل

غیرت کے نام پر قتل

تحریر : محمد صدیق پرہار سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے غیرت کے نام پرخواتین کے قتل کے واقعات میں تشویش کااظہارکیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ غیرت کے نام پرقتل کے مقدمات میں معافی کاسلسلہ ختم کیاجائے۔تاکہ ملزمان کوسزایقینی بنائی جاسکے ۔ معاف کرنے یانہ […]