counter easy hit

saudi

زلفی بخاری کے سعودی عرب جانے کا معاملہ، وزارت داخلہ کی رپورٹ تیار

زلفی بخاری کے سعودی عرب جانے کا معاملہ، وزارت داخلہ کی رپورٹ تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے کی اجازت دینے کے معاملے پر رپورٹ تیار کر لی جو آج نگران وزیراعظم ناصرالملک کو پیش کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کے سعودی عرب جانےکے معاملے پر رپورٹ میں متعلقہ ایف آئی اے […]

سعودی عرب اور اتحادی افواج کا یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر حملہ

سعودی عرب اور اتحادی افواج کا یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر حملہ

عدن: سعودی عرب اور اسکی اتحادی افواج نے یمن کی اہم بندرگاہ الحدیدہ پر حملہ کر دیا ہے، حملہ حوثی باغیوں کی جانب سے انخلا کے لیے دی گئی ڈیڈلائن کو نظرانداز کیے جانے کے بعد کیا گيا ہے۔ امدادی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ شہر پر حملے کی صورت میں اڑھائی لاکھ جانیں […]

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ریاض: خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے طلب کیے گئے عرب ممالک کے اجلاس میں اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن  معاشی بحران کے حل کے لیے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں چار عرب ممالک کا اہم اجلاس اتوار کی […]

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ۔ ایڈنبرا میں کھیلے جانے والے میچز کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ،جبکہ انگلینڈ کے خلاف اسکاٹ لینڈ نے کامیابی حاصل کرکے پاکستان ٹیم کے لئے خطرے […]

زلفی بخاری کو عمران کیساتھ سعودی عرب جانے سے روک دیا

زلفی بخاری کو عمران کیساتھ سعودی عرب جانے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اہلیہ کی عمرہ ادائیگی کے لیے روانگی میں تاخیر، ایف آئی اے نے ان کے ہمراہ جانے والے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے سے روک دیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں […]

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ہونے والی 4رکنی سربراہ کانفرنس جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہوئی اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم، امیر کویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے اردن […]

یمن سے سعودی عرب پر میزائل حملہ، 3 افراد جاں بحق

یمن سے سعودی عرب پر میزائل حملہ، 3 افراد جاں بحق

ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے

سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے

سعودی عرب: سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید منائی جائے گی۔ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کے حوالے سی بتایا ہے کہ رواں برس ماہ رمضان 29 ایام کا ہو گا جبکہ 28 رمضان المبارک بروز بدھ کو رات 10بج […]

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

ریاض ; سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا […]

سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار

سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ملک کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کرنے اور دشمن ممالک سے روابط رکھنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزمان میں سے 3 خواتین سمیت […]

سعودی عرب کی تبدیلی نے شہزادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

سعودی عرب کی تبدیلی نے شہزادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

ریاض: گزشتہ 2 سال سے تیزی سے تبدیل ہوتے اسلامی ملک سعودی عرب میں پہلی بار ایک شہزادی معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے عربی شمارے کی سرورق کی زینت بنی ہیں۔سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی اور 3 بچوں کی والدہ حیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر کو ’ووگ‘ عربی کے شمارے کی زینت ایک ایسے […]

عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

ریاض; سعودی اداکارہ اور فلم ساز عہد کامل ہالی ووڈ کی فلم ’’بی اینگ ‘‘میں کام کر رہی ہیں۔ وہ ہالی ووڈ کی کسی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ بن گئی ہیں۔ بی اینگ کے ہدایت کار ڈوگلس سی ولیم ہیں۔ توقع ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور یہ امریکی فلم اس […]

فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر ہنگامہ

فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر ہنگامہ

اہور:  سعودی عرب کی شہزادی کی فیشن میگزین کے سرورق پر تصویر پر ملک میں ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ رسالے ووگVogue کے سعودی عرب کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تصویر میں شہزادی ہیفا سفید لباس میں، اونچی ایڑی کے جوتے پہنے ایک کنورٹیبل گاڑی میں بیٹھی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا چہرہ کھلا […]

ہالی ووڈ فلم ’بی اینگ‘ میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

ہالی ووڈ فلم ’بی اینگ‘ میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

نیویارک: عہد حسن کامل  ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ بن گئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عہد حسن کامل پہلی سعودی اداکارہ ہیں جو ہالی ووڈ کی کسی فلم میں کام کررہی ہیں۔ 14 نومبر 1980 کو سعودی دارالحکومت ریاض میں پیدا ہونے والی عہد حسن کامل  1998 میں امریکا منتقل […]

سعودی عرب: عمرہ ویزے کی مدت سے زائد قیام پر 50 ہزار ریال جرمانہ، چھ ماہ قید

سعودی عرب: عمرہ ویزے کی مدت سے زائد قیام پر 50 ہزار ریال جرمانہ، چھ ماہ قید

ریاض ; سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس کے مطابق عمرے کے لئے دنیا بھر سے آںے والے زائرین کو ویزے کی میعاد سے زائد دیر قیام کی صورت میں ڈی پورٹ ہونے سے قبل 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ اور چھ ماہ قید تک سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سعودی محکمے […]

سعودی عرب میں فوجی مرکز پر حملہ

سعودی عرب میں فوجی مرکز پر حملہ

سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع فوجی مرکز پر دو مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ کئی سیکیورٹی فورسز کے اہل کار واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار بھی کر لیا گیا، […]

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ چند روز قیام کریں گے۔ لبنانی وزیراعظم کا حالیہ دورہ فرانسیسی صدر کی جانب سے چند روز قبل دیے گئے بیان کو غلط ثابت کرنے کے لیے کافی ہے جس میں امانوئل میکروں نے کہا تھا کہ سعد حریری سعودی عرب میں یرغمال تھے۔ […]

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے در آمد گوشت پر پابندی لگا دی

سعودی عرب نے بھارت سے گوشت کی در آمد پر پابندی عائد کر دی ہے ، پابندی گوشت میں مضر صحت جراثیم کی موجودگی کے بعد لگائی گئی ہے ۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی فوڈز اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے چار بھارتی کمپنیوں سے منجمد گوشت درآمد کرنے پر تاحکم ثانی پابندی لگادی ہے۔ بھارت […]

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی

ریاض ; سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کی وجہ سے منظر عام سے غائب ہیں۔ وہ چند ہفتوں سے منظر عام پر نہیں تھے جس کی وجہ سے عوام میں ان کے حوالے سے چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ اسلامک ریوائیول پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد الماساری […]

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل قانون کا مقصد ہراسانی کے واقعات […]

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

دوحہ: قطر میں سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دی گئیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دی گئیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے منظرعام سے غائب ہونے شاہی محل کے قریب ڈرون مارگرائے جانے اور فائرنگ کے بعد ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا ک سعودی ولی عہد مارے گئے ہیں تاہم یہ دعویٰ بے بنیاد نکلا اور مصر میں موجودگی کی وجہ سے وہ منظرعام سے غائب تھے اب کی بار […]

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

کم سن بچی کو سیگریٹ پلانا سعودی والد کو مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب کے سیکیورٹی اداروں نے کمسن بیٹی کو سیگریٹ نوشی کی تربیت دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سعودی والد کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر چھوٹی بچی کو سیگریٹ نوشی سکھانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر سیکیورٹی اداروں نے سیگریٹ نوشی […]

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

‘سعودی حکومت پرائیوٹ حج ٹورآپریٹرز میں زیادہ دلچسپی لیتی ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ سعودی عرب کی حکومت عازمینِ حج کے لیے پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزارت مذہبی امور پر براہمی کا ظہار کیا تھا کہ […]

1 9 10 11 12 13 20