counter easy hit

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

ریاض ; سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ Eid al-Fitr likely to be held in Saudi Arabia June 15فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا انحصار موسم اور مطلع صاف ہونے پر ہے،۔ جمعرات 14 جون کو شوال المکرم کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔