counter easy hit

زلفی بخاری کو عمران کیساتھ سعودی عرب جانے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اہلیہ کی عمرہ ادائیگی کے لیے روانگی میں تاخیر، ایف آئی اے نے ان کے ہمراہ جانے Zulfiqar Bakhtiari stopped Imran from Saudi Arabia with Imran Khanوالے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے سے روک دیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔واضح رہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب جا رہے ہیں اور ان کی چارٹرڈ فلائٹ زلفی بخاری کی وجہ سے نور خان ایئر بیس پر رُکی ہوئی ہے۔