پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ۔

پاکستانی کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلنے کا تجربہ نہیں نئے کھلاڑی ہیں اور ہوم گراونڈ پر سب کو ایڈوانٹیج حاصل ہوتا ہے اس لئے کوئی بھی غلطی نہیں کی جاسکتی ، پوری ٹیم فوکسڈ ہوکر کھیلے گی۔
پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی پاکستانی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا۔








