counter easy hit

سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے

Saudi astrologer expert Dr, Khalid Al-Zaaq said that this year fasting will be 29سعودی عرب: سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید منائی جائے گی۔ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کے حوالے سی بتایا ہے کہ رواں برس ماہ رمضان 29 ایام کا ہو گا جبکہ 28 رمضان المبارک بروز بدھ کو رات 10بج کر 42 منٹ پر چاند پیدا ہوگا اور جمعرات 29 رمضان کو چاند دیر تک دیکھا جاسکیگا اس لئے سعودی عرب میں جمعہ کو عید الفطر منائی جائے گی