counter easy hit

فیشن میگزین کے سرورق پر سعودی شہزادی کی تصویر پر ہنگامہ

اہور:  سعودی عرب کی شہزادی کی فیشن میگزین کے سرورق پر تصویر پر ملک میں ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔

Strangers on the Saudi princess image on the fashion magazine's web siteرسالے ووگVogue کے سعودی عرب کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تصویر میں شہزادی ہیفا سفید لباس میں، اونچی ایڑی کے جوتے پہنے ایک کنورٹیبل گاڑی میں بیٹھی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا چہرہ کھلا ہے، اس رسالے کو سعودی عرب کی خواتین کےنام کیا گیا اوراس میں ولی عہدمحمد بن سلمان کی اصلاحات کو سراہا گیا ہے۔ یاد رہے کہ شہزادی ہیفاشاہ عبدالعزیز کی صاحبزادی ہیں جنھوں نے خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی لگائی تھی۔