counter easy hit

Arabia’s

عرب ممالک میں ہلچل۔۔۔ سعودی عرب کے بڑے ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا گیا

عرب ممالک میں ہلچل۔۔۔ سعودی عرب کے بڑے ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا گیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ابھا ایئر پورٹ کو ایک بار پھر حوثی باغیوں نے ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملہ منگل کو علی الصبح کیا گیا۔سعودی فوجی اتحاد نے حملے کی تصدیق […]

سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا

سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا

پیرس: سعودی عرب کا بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا ہے، جہاز میں سعودی عرب کے لئے فرانسیسی ساختہ کائزر توپیں بھی روانہ کی جائیں گی۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کا ایک مال بردار بحری جہاز بحیرہ روم پر واقع جنوبی فرانسیسی بندرگاہ لنگر انداز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

سعودی عرب کی پاکستان اور بھارت میں سرمایہ کاری

سعودی عرب کی پاکستان اور بھارت میں سرمایہ کاری

اسلام آباد: یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ سعودی شہزدے کے دورہ پاکستان کے موقع پر ہونے والے 20ارب ڈالرز کے معاہدوں بشمول 10ارب کی ریفائنری اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں ایک نئی بلندی آئی ہے،گزشتہ سال پاکستان اور سعودیہ کی باہمی تجارت کا حجم 1.874 ارب […]

ابو ظہبی کے بعد سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد، برار عرب ممالک سے اچانک اتنے گرم جوش تعلقات کیسے ؟

ابو ظہبی کے بعد سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد، برار عرب ممالک سے اچانک اتنے گرم جوش تعلقات کیسے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلمان غنینے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو دو طرفہ تعلقات، وسیع پیمانے پر سعودی سرمایہ کاری اقدامات کے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بعد دنیا کی امیر اور طاقتور ترین شخصیت کی پاکستان آمد کی خبریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بعد دنیا کی امیر اور طاقتور ترین شخصیت کی پاکستان آمد کی خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم نے امیر قطر کو سرمایہ کاری اور پاکستان آنے کی دعوت دیدی ۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مدد کرسکتے ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے سرمایہ کاری اور دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔دوحہ […]

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب سے خوشخبری آگئی، بڑی کامیابی

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب سے خوشخبری آگئی، بڑی کامیابی

اسلام آباد، ریاض (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کوبہتر بنانے اور معاشی بحالی کیلئے کاوشیں شروع کیں اور مالی امداد کے علاوہ بھی کئی کامیابیاں ملنے کے اعلانات کیے گئے اور تازہ خبرسعودی عرب سے آئی ہے اور پاکستان کے حج کوٹہ […]

سعودی صحافی کے قتل پرگرفتاریاں شروع ۔۔۔۔۔۔ سعودی ولی عہد کے حوالے سے بری خبر آگئی

سعودی صحافی کے قتل پرگرفتاریاں شروع ۔۔۔۔۔۔ سعودی ولی عہد کے حوالے سے بری خبر آگئی

استنبول(ویب ڈیسک) سعودی صحافی کے قتل پر گرفتاریوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ،، ترکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 2سابق مشیروں احمد العسیری اور سعود القحطانی کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں،، عدالتی دستاویز میں ملزمان کو قتل کا منصوبہ ساز قرار دیا گیا ہے، جمال خآشقجی کے قتل […]

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی رﺅف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈالرز جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے دیے گئے ہیں، پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا اور اس کیلئے ہنرمندوں کو بیرون ممالک بھجوانا ہوگا، اس کے علاوہ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور ٹوارزم […]

سعودی عرب کے اہم وزیر اچانک پاکستان پہنچ گیے،بڑی خبر آگی

سعودی عرب کے اہم وزیر اچانک پاکستان پہنچ گیے،بڑی خبر آگی

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے سعودی وفد نے ملاقات کی جس میں تجارت سمیت کئی دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور سعودی مشیر برائے توانائی احمد حامد الغامدی کے درمیان ملاقات ایک نجی ہوٹل میں ہوئی ۔ جس میں دو طرفہ […]

سعودی عرب کی تبدیلی نے شہزادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

سعودی عرب کی تبدیلی نے شہزادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

ریاض: گزشتہ 2 سال سے تیزی سے تبدیل ہوتے اسلامی ملک سعودی عرب میں پہلی بار ایک شہزادی معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے عربی شمارے کی سرورق کی زینت بنی ہیں۔سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی اور 3 بچوں کی والدہ حیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر کو ’ووگ‘ عربی کے شمارے کی زینت ایک ایسے […]

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

ریاض: سعودی عرب میں سینما گھروں میں فلموں کی نمائش پر عائد پابندی 35 سال بعد ختم کرنے کے بعد ہالی ووڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ کی نمائش کی گئی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سینما گھروں پر پابندی اٹھنے کے بعد ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر رنگا رنگ […]

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

ریاض: سعودی عرب میں ہزاروں بندر اچانک ہائی وے پر نکل آئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ہائی وے پر ہزاروں بندر سڑک پار کررہے ہیں جب کہ بعض کار سواروں نے اپنی گاڑیوں کو روک کر بندروں کی کھانے پینے کی اشیا […]

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

کیا لبنان سعودی عرب اور ایران  کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے  جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے  حالیہ دنوں میں ہونے والے  وہ مختلف واقعات ہیں   جو یکے بعد دیگرے   رونما  ہوئے ہیں ، ان میں   یمن سے  ریاض  پر […]

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

دبئی: بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے، معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے […]

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

پاکستان کی خا رجہ پالیسی بدل رہی ہے۔ یہ خارجہ پالیسی ہم اپنی کوشش سے نہیں بدل رہے بلکہ دنیا نے ہمیں اپنی خارجہ پالیسی بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔ پرانی پالیسی کے ساتھ دنیا کے ساتھ چلنا ممکن ہی نہیں رہا تھا۔ اسی لیے ہم بدلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لیکن تبدیلی کیا ہے۔ […]

سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قطر کے امیر شیخ تمیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ خبرایجنسی ذرائع کے مطابق اس ٹیلی فونک رابطہ میں امیر قطر نے سعودی مطالبات پر مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ قطر نے عرب ممالک […]

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے بیٹے کو ولی عہد مقرر کر دیا

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے بیٹے کو ولی عہد مقرر کر دیا

 ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھتیجے محمد بن نائف کو برطرف کر کے بیٹے محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد مقرر کر دیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کر کے نائب ولی عہد محمد […]

سعودی عرب کا ایوانکا کی ویمن انٹر پرینیورز کیلئے 100 ملین ڈالرز کا چندہ

سعودی عرب کا ایوانکا کی ویمن انٹر پرینیورز کیلئے 100 ملین ڈالرز کا چندہ

سعودی عرب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی ویمن انٹر پرینیورز فنڈ کے لئے 100 ملین ڈالرز کا چندہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی ٹویٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے دوران مخالف امیدوار ہیلری کلنٹن کو کلنٹن فاؤنڈیشن کے لئے سعودی عرب سے چندہ لینے […]