By MH Kazmi on October 17, 2017 2, ago, Classes, decided, degree, exams, in, karachi, months, of, Session, short, take, to, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شہر کے کالجوں میں جاری 2 سالہ ڈگری پروگرام کے رواں سیشن کی مدت اچانک مختصر کردی اور سیشن کو 10 ماہ پر ہی ختم کرتے ہوئے ڈگری کلاسز (بی کام ریگولر اور بی ایس سی) کے امتحانات دو ماہ قبل دسمبر 2017 میں ہی لینے کا فیصلہ کیاہے۔ بی اے کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Complete, deal, donald, end, iran, is, nuclear, of, possible, the, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدے کی مکمل تنسیخ ممکن ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ایران سے جوہری معاہدے کا خاتمہ ممکن نہیں تو وہ یہ سمجھ لیں کہ جوہری سمجھوتے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Brutality, cannot, court, False, give, is, it, justice, of, ran, Supreme, system, testimony, to, truth, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سزائے موت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس آصف سعید […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 19, Hakim, Martyred, Muhammad, of, passed, said, the, to, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بچوں سے پیار کرنے والے اور مریضوں کے مسیحا حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19 سال گزرگئے۔ حکیم محمد سعید9 جنوری 1920 کو نئی دہلی بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مایہ ناز حکیم، مفکر اور اسلام کے سچے سپاہی تھے۔ انہوں نے مذہب اور طب وحکمت پر 200 سے زائد کتابیں لکھیں۔ سن […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 areas, different, fog, in, karachi, morning, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند کا راج رہا، جس کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اس ہفتے بھی گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے اورکہا ہے کہ کراچی میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 actor, got, harder, Khan, of, Qader, to, unable, walk, wheelchair اہم ترین, خبریں, شوبز

دو دہائیوں سے زائد عرصے تک اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار قادر خان کی صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے اور اب وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قادر خان کی صحت اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Arrest, imran, Khan, of, operations, sent, SSP, the, to, warrants, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے اور اب اس سلسلے میں وارنٹ کی کاپی ایس ایس پی آپریشنز کو […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 70, billion, consumers, of, release, Rs, Small, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

گزشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران بینکوں نے چھوٹے صارفین کو مجموعی طور پر 70 ارب روپے مالیت کے تازہ قرضے جاری کئے ہیں۔ بینکاری صنعت کے ذرائع کے مطابق ملک میں نئے ماڈلز کی کاریں آنے سے ملک میں آٹوفنانسنگ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے جو مالی سال 2017 کی مجموعی کنزویومر فنانس کا […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 Anayat, and, Beach, championship, home, Inam, of, returned, the, winner, World, wrestling اہم ترین, خبریں, کھیل

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ ساتھی ریسلر عنائیت اللہ کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہورائیرپورٹ پر دونوں ریسلرز کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔دونوں ریسلرز نے ترکی کے شہر ڈیلان میں ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا۔ […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 115, 19, Bengaluru, broke, By, Died, heavy, of, people, rains, record, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 house, imran, Khan, of, out, protest, teachers, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

خیبرپختونخوا کے کالج اساتذہ کی ہڑتال جاری ہے۔ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج بنی گالہ اسلام آبادمیں عمران خان کےگھرکےباہر دھرن کا اعلان کیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے مشیر مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ اپ گریڈیشن […]
By Web Editor on October 16, 2017 afridi, expressed, in, interest, karachi, kings, lack, leadership, of, Shahid اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا انعقاد بڑی خوش آئند ہے، اس بار زیادہ اہم چیز یہ ہے کہ لاہور کےساتھ دیگر شہروں میں بھی میچز کی تیاری کی جا […]
By Web Editor on October 16, 2017 Aamir, donates, For, in, Khan, millions, of, prize, refugees, rupees, syrian, the اہم ترین, خبریں, شوبز

انقرہ: بالی ووڈ سپر اسٹار عامرخان نے ترک گیم شو سے جیتی گئی لاکھوں روپے مالیت کی انعامی رقم شامی پناہ گزینوں کی فلاح کیل یے عطیہ کردی۔ بھارتی اداکار اپنی نئی آنے والی فلم ’سیکرٹ سپراسٹار‘ کی عکسبندی اور شہرت کے لیے ان دنوں ترکی میں موجود ہیں جہاں انہوں نےصدارتی محل میں صدر رجب طیب […]
By Web Editor on October 16, 2017 History, of, révolution, russia اہم ترین, خبریں, کالم

انقلاب روس کو اس سال اکتوبر میں سو برس مکمل ہوئے۔ اس انقلاب کے نتیجے میں قائم ہونے والا سوشلسٹ سیاسی و سماجی نظام 75 برس تک روس اور دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے گہرے نقوش مرتب کرنے کے بعد 25 برس قبل عالمی سرمایہ دار دنیا کی سازشوں کا شکار ہوکر ریاستی اقتدار […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 atomic, Dr. Abdul Qadeer Khan, founder, in, of, pakistan, Research اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرنا ہے تو فوراََ یہ کام شروع کر دیں، ڈاکٹر قدیر کا اہم ترین مشورہ لاہور(یس اردو نیوز) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی اور استحکام کیلئے قدرتی وسائل پر انحصار بڑھانے کی قومی پالیسی مرتب کی جائے ،دنیا کا مقابلہ کرنے […]
By Web Editor on October 16, 2017 again, forecast, heat, in, karachi, of, rise, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق خلیج بنگال کی طرف ایک اور ہوا کا […]
By Web Editor on October 16, 2017 66th, ali, Day, Death, Khan, liaquat, Martyred, nation, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا شمار قوم کے اُن عظیم رہنماؤں اور محسنوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے قیامِ پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا، آج اُن کا 66واں یومِ وفات عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نوابزادہ لیاقت علی خان 1857 کی جنگ آزادی کے بعد مسلم رہنماؤں کی […]
By MH Kazmi on October 15, 2017 Al Makhtoom, Army, bajwa, chief, dubai, General, Javed, meeting, of, qamar, rashid, sheikh اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

آرمی چیف کی دبئی میں عرب دنیا کے اس حکمران سے ملاقات جو نوازشریف سے ملنا بھی پسند نہیں کرتا اسلام آباد(یس اردو نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں انہوں نے دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المختوم سے ملاقات […]
By MH Kazmi on October 15, 2017 accountability, and, Army, chief, in, judiciary, mentioning, Minister, of, self, Sharif, Shehbaz, the, truth اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں لاہور(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ یہ ادارہ مسلمہ طور پر کرپٹ اور ملکی خزانہ لوٹنے والے عناصر کا احتساب کرنے میں ناکام رہا ہے۔لاہور سے […]
By Web Editor on October 15, 2017 Army, banned, in, Indian, LOC, of, path, trade اہم ترین, خبریں, کاروبار

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت پر نئی پابندی لگا دی ہے۔ اُڑی کے راستے جاری آر پار تجار ت کو اسوقت بڑا دھچکا لگا جب ا سلام آباداُڑی میں تعینات فوج کے مقامی یونٹ نے یہ اعلان کیا کہ صرف دن کو ہی ٹرکوں کو سرحد پار جانے کی اجازت ہوگی […]
By Web Editor on October 15, 2017 100, Arrest, former, in, of, officers, police, released, Turkey, warrant اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترک انتظامیہ نے 100سابق پولیس اہلکاروں کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ ترک سرکاری ایجنسی کے مطابق ان افراد پر بغاوت کا الزام ہے اور پولیس نےان میں سے 63 سابق اہلکاروں کو گرفتار بھی کرلیا ہے، دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ ترکی میں گذشتہ برس جولائی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے […]
By Web Editor on October 15, 2017 cemetery, in, Karachi., of, Operation, Rangers, Yasinabad اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں رینجرز کی جانب سے یاسین آباد قبرستان میں کیے گئے سرچ آپریشن میں گرفتاری عمل میں نہیں آئی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر یاسین آباد قبرستان میں سرچ آپریشن کیا […]
By Web Editor on October 14, 2017 Ashwarya Rai, from, harassment, harvi, hollywood, of, producer, saved, sexual, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں ہاروی پر جنسی حملے کے الزامات عائد کرنے والی کئی خواتین اس وقت اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ہونے کے ساتھ کم عمر بھی تھیں لہٰذا وہ پروڈیوسر کے اس غیر اخلاقی اقدام کے خلاف آواز نہ اٹھا سکیں۔ ہاروی کی حرکتیں صرف […]
By Web Editor on October 14, 2017 birth, children, five, For, four, killed, Narowal, of, the, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نارووال: کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں […]