counter easy hit

Narowal

گوجرخان، اسلام آباد سے نارووال جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق

گوجرخان، اسلام آباد سے نارووال جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق

گوجر خان (نامہ نگار) اسلام آبادسے ناروال جانے والی کوسٹر بھائی خان پل پر حادثے کا شکار ہو گئی کوسٹر میں بری امام کے زائرین سوار تھے حادثے میں 8 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جاں بحق ہونے والوں میں 4  مرد 2 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں حادثے میں 22 […]

نارووال کی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، 4 جاں بحق

نارووال کی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، 4 جاں بحق

نارووال: کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں […]

نارووال: شب برات کے حوالے سے علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی کا جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ رضویہ میں خطاب

نارووال: شب برات کے حوالے سے علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی کا جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ رضویہ میں خطاب

نارووال: شب برات مغفرت کے خزانے لوٹاتی ہے ۔ توبہ کا در دکھاتی ہے۔ عالم اسلام کو قرب الہٰی کی طرف بلاتی ہے۔ شعبان المعظم رسول کریم ﷺ کا پسندیدہ مہینہ ہے ۔نسبت مصطفےٰ ﷺ کی برکت حاصل کرنے کےلئے اس ماہ مقدس کو عبادت و ریاضت میں بسر کرنا چاہئے۔ہمیں مقدس راتیں جہاں توبہ […]

محنت کی روزی ذریعہ نجات ہے (علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال)

محنت کی روزی ذریعہ نجات ہے (علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال)

نارووال: معراج مصطفےٰ ﷺ کمال نبوی ﷺ کی بلند مثال ہے ۔اس رات طالب و مطلوب،محب و محبوب اور مابین بندہ و خدا عظیم راز کی باتیں ہوئی ۔عنایات ربی کے در کھلے ۔عقل انسانی سے ماوراءمعجزہ¿ معراج عروجِ انسانیت پر دلیل قطعی ہے ۔ اس رات نبی اکرم ﷺ نے تمام انبیاءکرام کی امامت […]

نارووال: تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیرِ اہتمام ڈیرہ اویسیاں کلاس گورائیہ میں جشن خیر الوریٰ و جشن غوث الوریٰ کانفرنس

نارووال: تعلیمات رسول عربی ﷺ اپنا کر مسلمان آج بھی اپنا مقام حاصل کر سکتا ہے ۔ مسلمانوں کے زوال کی وجہ اسوہ رسول ﷺ سے دوری ہے۔ حضرت سیدنا خیر الوریٰ محمد رسول اللہ ﷺ نے ایک فرد سے لیکر معاشرے تک انسان کی راہنمائی فرمائی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھنے والے […]

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

آج سے کچھ عرصہ پہلے شہر نارووال کی کوئی بات کرتا تو بہت سارے لوگوں کو یہ پتہ ہی نہ تھا کہ نارووال بھی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔پھر اس شہر کا ایک پڑھا لکھا نوجوان اٹھا اس نے اپنی بہترین پالیسیوں، اعلیٰ کردار اور مدلل گفتگو سے نارووال کا نام پورے ملک بلکہ پوری […]

نارووال: نالے میں پھینکی گئی دوسری بچی بھی جاں بحق

نارووال: نالے میں پھینکی گئی دوسری بچی بھی جاں بحق

نارووال میں سفاک باپ کے ہاتھوں نالے میں پھینکی جانے والی دوسری بچی بھی دم توڑ گئی ۔ 8سال کی مریم پہلے ہی دنیا سے رخصت ہوگئی تھی ، ملزم امجد پولیس کی حراست میں ہے ۔ نارووال کے علاقے دین پورہ میں دس روز قبل سفاک باپ کے ہاتھوں دو بیٹیاں پھینکے جانے کا […]

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

نارووال(یس ڈیسک)تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار مورخہ 13اگست بروز ہفتہ بوقت 2تا 5بجے دن پبلک لائبریری ہال نارووال میں زیر صدارت مرکز ی امیر تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر غلام رسو ل اویسی اور زیر قیادت سربراہ اتحاد تنظیمات اہلسنت […]

شکرگڑھ : بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ 16سالہ لڑکی جاں بحق

شکرگڑھ : بھارتی سیکورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ 16سالہ لڑکی جاں بحق

شکرگڑھ (یس ڈیسک) نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی زد میں آکر 16سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں قریب ہی […]