counter easy hit

producer

حیران کن خبر : شادی کے چند ماہ بعد ہی ماضی کی معروف اور خوبصورت اداکارہ انجمن کو شوہر نے طلاق دے دی

حیران کن خبر : شادی کے چند ماہ بعد ہی ماضی کی معروف اور خوبصورت اداکارہ انجمن کو شوہر نے طلاق دے دی

لاہور (ویب ڈیسک)مداحوں اور جاننے والوں کے لیے سرپرائز ، معروف پاکستانی اداکارہ انجمن کو انکے دوسرے شوہر نے بھی طلاق دے دی ، اپنے پہلے شوہر مبین ملک کے قتل کے بعد اداکارہ انجمن نے 63 برس کی عمر میں دوسری شادی کی تھی مگر یہ انہیں راس نہ آئی اور سابق فلم پروڈیوسر […]

نامور پاکستانی اداکار اور ہدایتکار سرمد کھوسٹ کو دھمکیاں، ایک خبر نے شوبز حلقوں میں پریشانی کی لہر دوڑا دی

نامور پاکستانی اداکار اور ہدایتکار سرمد کھوسٹ کو دھمکیاں، ایک خبر نے شوبز حلقوں میں پریشانی کی لہر دوڑا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم ساز سرمد سلطان کھوسٹ نے ایک کھلا خط لکھ کر خود کو دی جانے والی دھمکیوں کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ سرمد کھوسٹ نے ایک فلم ’زندگی تماشہ‘ بنائی ہے جو بہت جلد ریلیز ہونے والی ہے لیکن ریلیز سے پہلے ہی انہیں دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونا   […]

بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز کی فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش

بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز کی فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش

ممبئی: بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز سونالی بوس کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فلم نگری میں اس پر کوئی بھی میری حمایت نہیں کرے گا۔بھارت میں تخلیقی کام پر قدغن کے عنوان سے منعقد کئے گئے مباحثے کے دوران بھارتی فلمساز سونالی بوس نے کہا کہ خواتین […]

پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔

پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔

پیرس۔ پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔ وہ پیرس میں چوہدری فرانس کمپنی کے آصف چوہدری کی طرف سے بائیس دسمبر کو ہونے والے قائداعظم ایوارڈ شو میں شرکت کریں گے۔ اس ایوارڈ شو کے مہمان خصوصی […]

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں ہاروی پر جنسی حملے کے الزامات عائد کرنے والی کئی خواتین اس وقت اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ہونے کے ساتھ کم عمر بھی تھیں لہٰذا وہ پروڈیوسر کے اس غیر اخلاقی اقدام کے خلاف آواز نہ اٹھا سکیں۔ ہاروی کی حرکتیں صرف […]

لاہور: فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ

لاہور: فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ

لاہور میں نامعلوم افراد اسٹیج اور فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ علی رضا کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے علامہ اقبال ٹاؤن میں واقعہ ان کے گھر پر اچانک فائرنگ کر دی، تاہم وہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔ علی رضا کی درخواست پر پولیس […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر اور پیرس کی سیاسی سماجی شخصیت میاں حنیف کی طرف سے اے آر وائی کے مقبول پروگرام کریمنل موسٹ وانٹڈ کے میزبان علی رضا صاحب کے اعزاز مٰں عشائیہ۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر اور پیرس کی سیاسی سماجی شخصیت میاں حنیف کی طرف سے اے آر وائی کے مقبول پروگرام کریمنل موسٹ وانٹڈ کے میزبان علی رضا صاحب کے اعزاز مٰں عشائیہ۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر اور پیرس کی سیاسی سماجی شخصیت میاں حنیف نے فرانس کے دورے پر آئے ممتاز صحافی اور  اےآر وائی کے کریمنل موسٹ وانٹڈ پروگرام کے میزبان اور ڈائریکٹر و پروڈیوسر علی رضا کے اعزاز میں اعشائیہ دیااس موقع پر پیرس میں موجود اعلیٰ سیاسی و صحافتی شخصیات […]

ایئر فورس کی فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب۔۔ آپ کیجئے

ایئر فورس کی فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب۔۔ آپ کیجئے

کراچی (یس ڈیسک) کیا کبھی آپ نے کسی فلم کے بارے میں یہ سوچا ہے کہ کاش اس کی ہیروئن کا انتخاب آپ کی پسند سے کیا جاتا؟ یا فلاں فلم میں فلاں ہیروئن ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔ یا فلاں فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب آپ خود کرتے؟ توکیسا رہتا؟۔۔اگر واقعی ابھی تک […]

پی ٹی وی کے سیئنیر پروڈیوسر عارف رانا انتقال کرگئے

پی ٹی وی کے سیئنیر پروڈیوسر عارف رانا انتقال کرگئے

آسٹریلیا : پاکستان ٹیلی ویژن کے سیئنیر پروڈیوسر عارف رانا کا آج آسٹریلیا میں انتقال ہوگیا، مرحوم طویل عرصہ سے عارضہ قلب اور گردوں کی تکلیف میں مبتلا تھے ۔ عارف رانا کے کریڈٹ پر نیلام گھر کے علاوہ انگنت ڈرامے اور موسیقی کے پروگرام تھے۔ اچھے شاعر اور افسانہ نگار تھے، گزشتہ برس ان […]

پروڈیوسر اے حفیظ اور ٹی وی کے عظیم آرٹسٹ شعیب اصغر کا ایک خوبصورت انداز

پروڈیوسر اے حفیظ اور ٹی وی کے عظیم آرٹسٹ شعیب اصغر کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر کے مایاناز پروڈیوسر اے حفیظ اور ٹی وی کے عظیم آرٹسٹ شعیب اصغر کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 77

کرینہ کپور ادیتہ کپور کی ڈاکو منٹری فلم کے لیے پروڈیوسر بن گئیں

کرینہ کپور ادیتہ کپور کی ڈاکو منٹری فلم کے لیے پروڈیوسر بن گئیں

ممبئی : کرینہ کپور خان جو ایک عرصہ سے بالی ووڈ کی سپر ہٹ ہیروئنز میں شمار ہوتی ہیں نے اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ وہ اپنے اسکول کے ساتھی اور کلاس فیلو ادیتہ کپور کی خواتین کے حقوق اور انھیں بااختیار بنانے کے موضوع پر مبنی […]

پروڈیوسر سیف الدین اور گلوکارہ صائمہ جہاں کا ٹی وی پروگرام جی آیاں نوں کے سیٹ پر

پروڈیوسر سیف الدین اور گلوکارہ صائمہ جہاں کا ٹی وی پروگرام جی آیاں نوں کے سیٹ پر

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور ٹی وی کے پروڈیوسر سیف الدین اور گلوکارہ صائمہ جہاں کا ٹی وی پروگرام جی آیاں نوں کے سیٹ پر ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

پروڈیوسر اے حفیظ اور خوبصورت اداکارہ میرا خان کا ایک خوبصورت انداز

پروڈیوسر اے حفیظ اور خوبصورت اداکارہ میرا خان کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور ٹی وی کی ممتاز ہر دل عزیز پروڈیوسر اے حفیظ اور خوبصورت اداکارہ میرا خان کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 223

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر ٹی وی پروڈیوسر سید علی رضا کی آمد

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر ٹی وی پروڈیوسر سید علی رضا کی آمد

پیرس، گوجرانوالا (میاں عرفان صدیق) مومدی پور (معین الدین پور)گجرات سےچیئرمین اتحاد ورکرز یونین رجسٹرڈ (سی۔بی۔اے) ووڈورکنگ سروس سنٹرگجرات، ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر، کالمسٹ سیدعلی رضا نےسچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ […]

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

لاہور : ’’یلغار‘‘ کے ڈائریکٹر پروڈیوسر نے اسکرپٹ لکھنے کے دوران ہی میرا انتخاب کرلیا تھا، یہ چیلنجنگ کردار ہے جس کی 80 فیصد شوٹنگ کروا چکی ہوں۔ آئندہ ہفتہ کامیڈی میوزیکل رومانٹک فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ سینماؤں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔ عائشہ عمر نے بتایا کہ میں نے زیادہ تر ہلکی پھلکی کامیڈی […]

پاکستانی فلم انڈسٹری کے عروج کا خواب ضرور پورا ہو گا: سید نور

پاکستانی فلم انڈسٹری کے عروج کا خواب ضرور پورا ہو گا: سید نور

لاہور : مقامی ہوٹل میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز پروڈیوسر اور ہدایتکار سید نور کو ان کی فنی خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب ہوئی۔ جس میں سماجی، سیاسی اور شوبز کی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ سید نور پاکستانی فلم انڈسٹری کا روشن چراغ ہیں۔ انہوں نے […]

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ممبئی : ایشوریا رائے بچن جو بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری کے لیے فلم جذبہ میں مصروف ہیں نے امنگ کمار کی ہدایت کاری میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر بنائی جانے والی فلم سائن کرلی ہے جس میں وہ سربجیت کی بہن دلبیر کور کا کردار ادا کریں گی۔ ہدایت کار امنگ کمار نے […]

اٹلی : پروڈیوسر، ڈائریکٹر جمشید ظفر اپنے پیارے نواسے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

اٹلی : پروڈیوسر، ڈائریکٹر جمشید ظفر اپنے پیارے نواسے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

اٹلی (شیخ بابر سے) پروڈیوسر، ڈائریکٹر جمشید ظفر اپنے پیارے نواسے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 143

بھارتی گلوکارہ و فلمساز سمیتا راؤ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کر لی

بھارتی گلوکارہ و فلمساز سمیتا راؤ نے لاہور کی دوسری یاترا مکمل کر لی

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی گلوکارہ اور فلم میکر سمیتا راؤ نے دوسری بار لاہور کی یاترا مکمل کر لی۔ پاکستان میں قیام کے دوران جہاں سمیتا راؤنے لاہور میں تاریخی مقامات کی سیر کی، وہیں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خاں سمیت دیگر فنکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا بلکہ اپنی […]

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) امرتسر میں پیدا ہونے والے جتیندر نے بالی وڈ میں قدم فلم”گیت گایا پتھروں نے“ سے رکھا۔ انہوں نے ساٹھ سے نوے کی دہائی تک بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔ زبردست ڈانس اور پرفامنس کی وجہ سے وہ بالی وڈ کے جمپنگ جیک بھی کہلائے۔ سری دیوی، جیا پرادا، ہیما مالنی، […]

عینی طاہرہ کا پی ٹی وی پروڈیوسر محمد الیاس چوہدری کے ساتھ ایک دلکش سٹائل

عینی طاہرہ کا پی ٹی وی پروڈیوسر محمد الیاس چوہدری کے ساتھ ایک دلکش سٹائل

اٹلی (شیخ بابر سے) بے مثال حسن کی ملکہ اور انتہائی خوش اخلاق عینی طاہرہ کا پی ٹی وی پروڈیوسر محمد الیاس چوہدری کے ساتھ ایک دلکش سٹائل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 450

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

لاہور (یس ڈیسک) فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘، ’’تھری ایڈیٹس‘‘ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ’’پی کے ‘‘کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان ٓرہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے […]

بالی ووڈ کے معروف تیلگو پروڈیوسر ڈاکٹر ڈگوبئی چل بسے

بالی ووڈ کے معروف تیلگو پروڈیوسر ڈاکٹر ڈگوبئی چل بسے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اور تجربہ کار تیلگو پروڈیوسر ڈاکٹر ڈگوبئی رامانائیڈو طویل علالت کے بعد چل بسے۔تجربہ کار پروڈیوسر کافی عرصہ سے بیمار اور کینسر کے مرض میں مبتلا بھی تھے۔ 79 سالہ لیجنڈ فلم میکر نے بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے بھرپور کردار ادا کیا۔ انفرادی طور پر سب سے زیادہ […]

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

متعدد بھارتی پروڈیوسر فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جاوید شیخ

کراچی (یس ڈیسک) جاوید شیخ نے کہا ہے کہ متعدد بھارتی پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں۔ سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز سے پاکستانی ڈراموں کی نمائش کے بعد متعدد فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کاسٹ کرنے کے […]