counter easy hit

lack

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

کراچی: حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا، سندھ ویسٹ مینیجمینٹ بورڈ کی جانب سے چینی کمپنی کو عدم ادائیگی اور مبینہ طور پر بھاری کمیشن کے مطالبے کی وجہ سے چینی کمپنی نے کام روک دیا، صفائی کی بد سے بدتر ہوتی صورتحال نے عوام کا جینا دوبھر […]

کھیوڑہ ڈنڈوٹ سیمنٹ کی را ملز کے ہاپر کی صفائی کے دوران سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثہ

کھیوڑہ ڈنڈوٹ سیمنٹ کی را ملز کے ہاپر کی صفائی کے دوران سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثہ

کھیوڑہ ڈنڈوٹ سیمنٹ کی را ملز کے ہاپر کی صفائی کے دوران سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثہ حادثہ میں دو محنت کش زخمی، ہسپتال منتقل سیمنٹ فیکٹری میں سیفٹی کا شعبہ ہی نہیں ہے اور نہ انتظامیہ کو اس چیز کا خیال ہے زخمی ہونے والے دونوں مزدور ڈیلی ویجز ہیں جنہیں 300 […]

پانی کا بحران صرف ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہے

پانی کا بحران صرف ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہے

پاکستان کے پانی بحران پر خطرے کی گھنٹیاں تیز ہوتی جا رہی ہیں، اور یہ بلاوجہ نہیں ہے۔ ہمیں جس پانی بحران کا سامنا ہے اسے نظر انداز کرنا ناممکن ہے، چاہے وہ پھر شہروں میں پینے کے پانی کی قلت کی صورت میں ہو یا زراعت میں کم پیداوار، کئی علاقوں میں آبی وسائل […]

سیاسی برداشت کا فقدان

سیاسی برداشت کا فقدان

ربِ کائنات نے اِنسان کو اشرف المخلوقات تخلیق کرکے اِس فانی دنیا میں بھیجا، اُسے عقل و شعور عطا کرکے اچھے اور بُرے کی تمیز سے آشنا کیا۔ انسان کو اس کی ان ہی صفات کی بِنا اعلٰی ظرف تصور کیا جاتا ہے۔ انسان میں ایک مادہ پیدا کیا جسے صبر و تحمل، برداشت کہتے […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

جدہ: سعودی بینکوں نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی کرنسی سے 742 ارب  ریال مالیت کا سامان خریدا۔ اس دوران غیر ملکیوں کے ترسیل زر  میں  9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 823.1 ارب  ریال تارکین نے بیرون مملکت بھیجے تھے جبکہ 2018ء […]

نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور:ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے اور ان کے احتجاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔ درخواست گزار وکیل نے […]

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں مودی سرکار کی غیرمتوازن اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہاہے۔بدھ کو ملک کے طول عرض میں ہزاروں اے ٹی ایم نقد رقم کی قلت کے باعث بند ہو گئےجس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلہ کرناٹک، بہار، مہارشٹر، آندھرا پردیش، راجستھان، […]

ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں، آگے بڑھنے میں کچھ وقت لگے گا، حمائمہ ملک

ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں، آگے بڑھنے میں کچھ وقت لگے گا، حمائمہ ملک

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن درست سمت میں آگے بڑھنے میں ابھی کچھ مزید وقت لگے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں بننے والی فلم موضوع اور میوزک کے ساتھ ساتھ […]

فرانس: کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث سڑک پر نماز

فرانس: کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث سڑک پر نماز

فرانس کے شہر کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث مسلمان سڑک پر نماز پڑھنے پر مجبور ہیں، شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ اتنے فنڈز نہیں کہ مسلمانوں کو عبادت کے لیے متبادل جگہ فراہم کرسکیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق مقامی حکام اور  کنزو ویٹو پارٹی کے کچھ رہنما سڑکوں پر نماز پڑھنے […]

شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار

شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار

لاہور: شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا انعقاد بڑی خوش آئند ہے، اس بار زیادہ اہم چیز یہ ہے کہ لاہور کےساتھ دیگر شہروں میں بھی میچز کی تیاری کی جا […]

روہنگیا مسلمانوں کے مسائل میں اضافہ، میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں کی کمی

روہنگیا مسلمانوں کے مسائل میں اضافہ، میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں کی کمی

ایک دن میں ایک ڈاکٹر نے 600 مریضوں کو دیکھا، لوگ خوراک کی کمی کا شکار ہیں، پیٹ کی بیماریاں عام ہیں: ڈاکٹر عبدالرزاق ڈھاکا: میانمار سے جان بچا کر بنگلہ دیش آنے والے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم نہیں ہو رہے، میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی تعداد زیادہ جبکہ ڈاکٹروں کی کمی ہے۔ ادھر […]

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہورمیں جاری پیٹرول کی جزوی قلت بھی ختم ہوگئی۔لاہور کےپیٹرول پمپوں پرتیل کی دستیابی معمول پر آگئی۔شہر کے تقریباً تمام پیٹرول پمپوں پر تیل موجود ہے۔ پیٹرول کی قلت تین روز تک جاری رہی۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کا اس حوالے سے کہناہےکہ طلب اور رسد کا فرق قلت کی وجہ بنا ۔ […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھی جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز ہی مندی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 925 پوائنٹس تک گرا۔ آج بھی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار […]

ہمارے فنکار تربیتی ادارے نہ ہونے کے باوجود اپنی صلاحیتوں سے مقام بناتے ہیں، حمائمہ ملک

ہمارے فنکار تربیتی ادارے نہ ہونے کے باوجود اپنی صلاحیتوں سے مقام بناتے ہیں، حمائمہ ملک

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت فنکاروں کوجب بھی موقع ملتا ہے وہ اپنی بہترین فنی صلاحیتوں سے کامیابی کے نئے ریکارڈ بنا ڈالتے ہیں۔ ویسے تو فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے وابستہ فنکاروں کے پاس تربیت حاصل کرنے کے لیے ادارے میسر نہیں ہیں لیکن خدادادفنی […]

نیند کی کمی اور دماغی مسائل خودکشی کی بنیادی وجہ قرار

نیند کی کمی اور دماغی مسائل خودکشی کی بنیادی وجہ قرار

ایک نئی تحقیق میں نیند کی کمی اور دماغی مسائل کو خودکشی کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق وہ افراد جو دماغی زخم یا چوٹوں کے شکار ہیں ان میں خودکشی کے امکانات 9 گنا تک پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے لیے ماہرین نے 17 ایسی دائمی بیماریوں پر غور کیا […]

پشاور: بس اڈوں پر مسافروں کیلئے سہولتوں کا فقدان

پشاور: بس اڈوں پر مسافروں کیلئے سہولتوں کا فقدان

پشاورکے بس اڈوں پر مسافروں کے لئے صاف پانی اور واش رومز جیسی بنیادی سہولیات تو درکنار بیٹھنے کی مناسب جگہ بھی دستیاب نہیں۔ پشاوربس ٹرمینل میں لگائے گئے ایئر کنڈیشن چوری ہوگئے ، پنکھے اور ٹی وی بھی خراب ہیں، جبکہ جنرل بس اسٹینڈ، کوہاٹ روڈ اور چارسدہ روڈ اڈے کی حالت اس سے […]

مٹھی: غذائیت کی کمی اور امراض سے مزید 2 بچے جاں بحق

مٹھی: غذائیت کی کمی اور امراض سے مزید 2 بچے جاں بحق

سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اورامراض کے باعث مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ رواں سال غذائیت کی کمی اورامراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 113 تک جا پہنچی ہے ۔ ڈی ایچ او تھر پارکر ڈاکٹر اخلاق کے مطابق ابتدائی تین ماہ میں ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں 82 بچے جاں بحق […]

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر عدالت برہم

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر عدالت برہم

 کراچی: عدالت نے سلیم شہزاد کو عدالتی حکم کے باوجود طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے چیف میڈیکل آفیسر اور جیل سپریٹنڈنٹ کو نوٹس سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم سابق رہنما سلیم شہزاد 4 مقدمات میں ضمانت کے لیے سٹی کورٹ پہنچے۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے […]

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

 گیانا: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔ گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں […]