counter easy hit

نارووال کی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، 4 جاں بحق

نارووال: کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔

Birth of five children, for the Narowal woman, four killedڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔ بچوں کا وزن انتہائی کم تھا جس کی وجہ سے 4 بچے یکے بعد دیگرے جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچویں بچی کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔